ویزول سٹوڈیو 2015، سی شارپ ٹیکسٹ باکس میں اردو شامل کرنے کے لئے مدد درکار ہے

طاہر شیخ

محفلین
السلام علیکم
میں ویزول سٹوڈیو 2015، سی شارپ میں ایک مینجمنٹ فارم بنا رہا ہوں جس میں اردو کی بورڈ شامل کرنا ہے مطلب ٹیکسٹ باکس میں اردو لکھنا ہے انٹرنیٹ پربہت تلاش کیا ہے کچھ حل ملے بھی ہیں لیکن ایک تو وہ وی بی کے لیے ہیں دوسرےبہت پرانے ہیں ماہرین تو ان سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن میرے جیسے نوآموز کے لئے وہ قابل عمل نہیں ہیں (n)
احباب سے گزارش ہیں رہنمائی کریں
 

شکیب

محفلین
"کی ڈاؤن" ایونٹ پر تمام کیریکٹرز کو میپ کر دیں۔ محفل کے حالیہ ایڈیٹر میں موجود جاوا اسکرپٹ فائل میں میپنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ (براؤزر میں ڈیبگر کھول کر "اردو ایڈیٹر" کی فائل تلاش کریں۔)
 
Top