زیک
مسافر
کرسمس، شب برات، چاند رات۔ مزید؟یار اتنی باریکی میں مت جاو
شب برات میں حلوے کھائے جاتے ہیں
مطبل تھا ہر رات چاند رات ہو
کرسمس، شب برات، چاند رات۔ مزید؟یار اتنی باریکی میں مت جاو
شب برات میں حلوے کھائے جاتے ہیں
مطبل تھا ہر رات چاند رات ہو
آپ نے کس کو جان دی ہے؟ویسے ہماری طرف دوستوں کے لیے جان بھی دی جاتی ہے
یعنی مشرق میں
آپ نے کس کو جان دی ہے؟
آج کل کس مشرق میں پائے جاتے ہیں؟
بس سہاگ رات ہی رہ گئی ہےکرسمس، شب برات، چاند رات۔ مزید؟
ابھی تک شادی نہیں ہوئی؟بس سہاگ رات ہی رہ گئی ہے
یار مطبل تھا ہر رات خوشی کی ہوابھی تک شادی نہیں ہوئی؟
آپ بزرگ آدمی ہیں تو میرا خیال تھا اب تک کم از کم نانا دادا تو بن چکے ہوں گے لیکن یہ سہاگ رات کے خواب۔۔۔یار مطبل تھا ہر رات خوشی کی ہو
آپ کہیں اسکن سرجن تو نہیں
بھائی بولا ہے مطبل یہ ہے ہے دن یوم محبت اور ہر رات شب شادی ہوآپ بزرگ آدمی ہیں تو میرا خیال تھا اب تک کم از کم نانا دادا تو بن چکے ہوں گے لیکن یہ سہاگ رات کے خواب۔۔۔
ہر مشرق کے مشرق میں بھی مشرق ہی ہوتا ہے۔ اور وہ بھی اصل مشرق نہیں ہوتا کیونکہ اس کے مشرق میں بھی ۔۔۔۔آج کل کس مشرق میں پائے جاتے ہیں؟
خواب تو کسی بھی عمر میں دیکھے جا سکتے ہیںآپ بزرگ آدمی ہیں تو میرا خیال تھا اب تک کم از کم نانا دادا تو بن چکے ہوں گے لیکن یہ سہاگ رات کے خواب۔۔۔