انور شعور ویلنٹائن ڈے

نظام الدین

محفلین
مقرر کیوں کریں معیاد اس کی

کوئی مجبوری اوقات ہے کیا

بھلا یومِ محبت کیا منائیں

محبت ایک دن کی بات ہے کیا

(انور شعور)​
 

x boy

محفلین
مقرر کیوں کریں معیاد اس کی

کوئی مجبوری اوقات ہے کیا

بھلا یومِ محبت کیا منائیں

محبت ایک دن کی بات ہے کیا

(انور شعور)​
زبردست
بالکل اسی طرح اور دن بھی جیسے لیبر ڈے، ویمن ڈے ،،، لیبر ڈے روز لیبر کی عزت کریں ان کو معاوضہ اچھا دیں
ویمن ڈے روز عورتوں کو عزت دے ،،، سال بھر انڈر رکھنے کے بعد ایک دن ویمن ڈے۔۔۔
 

x boy

محفلین
ویلنٹائن وہ مناتے ہیں جن کو یا تو گھر میں پیار نہیں ملتا یا کبھی کبھی بازار سے مل جاتا ہے
 
ویلنٹائین ڈے یعنی ساتھ گذارنے کے لئے تجویز کرنے کا خالص اسلامی تہوار مبارک ہو۔ یاد رہے کہ سینٹ ویلنٹائین نے شادی کرنے اور کرانے کے لئے کلیسا کے ملاؤں کے خلاف اس وقت آواز اٹھائی جب کلیسا کے ملاء شادی کے سخت خلاف تھے ۔۔

یوم محبت، تجدید عہد وفا کے دن کا نام ہے۔ گھر میں ماں باپ پیار نہیں بانٹتے تو ہم سب کہاں سے آتے ؟
 
Top