ویل ڈن جویریہ !

ماوراء

محفلین
علم کے فائدے

cartonoi8.gif



سچ کہو

cartonoi8.gif




محنتی چیونٹی

cartonoi8.gif



ہرنی کے بچے تھے تین


cartonoi8.gif

 

ماوراء

محفلین
جویریہ آنٹی، میں آپ سے چھوٹی ہوں۔ باجی کس خوشی میں بنا دیا؟ لفظ "باجی" سے مجھے بہت چڑ ہے۔:(
 

جیہ

لائبریرین
ماورا باجی کیوں اپنی عمر چھپا رہی ہیں۔ میری تو عمر 16 سال اور چند مہینے ہیں۔ آپ کی عمر کیا ہے؟
 

محمد وارث

لائبریرین
240 بارہ پر آسانی سے تقسیم ہو رہا تھا، میں نے سوچا سچ بات آسان ہوتی ہوگی۔ ویسے 90 کو تھوڑا سا زیادہ کر لیں یہی کوئی 190۔
 

جیہ

لائبریرین
شششششششششششششش

چچا نے کیا خوب فرمایا

کب سے ہوں کیا بتاؤں جہان خراب میں
شب ہائے ہجر کو بھی گر رکھوں حساب میں :)
 

جیہ

لائبریرین
مگر جناب غالب پیری مرشدی کے خلاف تھے یہ اور بات کو بادشاہ ظفر کو مرشدی کہتے تھے مگر بتقاضہ نوکری۔یا جیسے وہ دادا نہیں بلکہ دلدادہ تھے اپنے چاہنے والوں کا
 

محمد وارث

لائبریرین
پیری مریدی کے خلاف بھلے ہی سہی، یہ بھی تو فرما گئے کہ تین کوس دور خسرو کی قبر پر کیوں گئے، میرے پچھواڑے کے پیپل کی پیپلیاں کھا لیتے تو چودہ طبق روشن ہو جاتے، اللہ اللہ، سبحان اللہ۔
 

ماوراء

محفلین
ماورا باجی کیوں اپنی عمر چھپا رہی ہیں۔ میری تو عمر 16 سال اور چند مہینے ہیں۔ آپ کی عمر کیا ہے؟

ہائے جیہ۔۔۔ابھی اتنی چھوٹی ہو؟ پھر تو میں تم سے بہت بڑی ہوں۔ ویسے مجھے چھوٹا یا بڑا ہونے کا مسئلہ نہیں۔ مجھے لفظ "باجی" کا مسئلہ ہے۔ تم مجھے نانی، دادی، آپی، آنٹی، خالہ، پھپھو کچھ بھی کہہ لو پر باجی نہ کہو۔:eek:

میری عمر تم پروفائل میں دیکھ سکتی ہو۔:rolleyes:
 
Top