میر انیس
لائبریرین
مگر انیس تمہارا نام پھر اسنے اپنے انٹرویو میں کیوں نہیں لیا؟ارے یار پرانے زخم تازے نہ کرو۔۔۔
وینا کو میں 17 سال پہلے سے جانتا ہوں۔
ویسے یہ اچھا ہی ہوا ورنہ لوگ مجھ پر بھی شک کرسکتے تھے
مگر انیس تمہارا نام پھر اسنے اپنے انٹرویو میں کیوں نہیں لیا؟ارے یار پرانے زخم تازے نہ کرو۔۔۔
وینا کو میں 17 سال پہلے سے جانتا ہوں۔
کم از کم یہ وعدہ تو ایفا کیا اس نے۔۔۔مگر انیس تمہارا نام پھر اسنے اپنے انٹرویو میں کیوں نہیں لیا؟
ویسے یہ اچھا ہی ہوا ورنہ لوگ مجھ پر بھی شک کرسکتے تھے
تجربے جو بہت زیادہ کرتی ہے۔لہذا سائنسی باتیں ہی کریگیقسم سے بہت ہی سائنسی باتیں کرتی ہے وینا ملک
مگر تجربے صرف ایس ایم ایس کے ذریعے ہی منظر عام پر آتے ہیں۔۔۔تجربے جو بہت زیادہ کرتی ہے۔لہذا سائنسی باتیں ہی کریگی
اب تو فرشتہ ہی آئے گا۔۔۔پاکستان سے رشتے آئے تھے، پرتگال سے رشتے آئے تھے، یورپ امریکہ سے رشتے آئے تھے، بحرین سے رشتے آئے تھے ۔۔۔ ہاہاہا
عسکری اور وینا کی جوڑی کیسی رہے گی؟۔ کیونکہ عسکری بھی منافقت نہیں کرتا۔وینا ملک پر تنقید کرنے والوں میں اکثریت منافقوں کی ہے۔ وینا ملک کم از کم منافق نہیں۔ جو ہے جیسی ہے ویسی ہی دکھتی ہے۔
عسکری اور وینا کی جوڑی کیسی رہے گی؟۔ کیونکہ عسکری بھی منافقت نہیں کرتا۔