وینس بمقابلہ صادق آباد (میرا شہر)

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی لوگ ایویں وینس کے گن گاتے ہیں کہ کیا خوب شہر ہے۔ پانیوں پر بسا ہوا۔ گذشتہ تین دن کی بارش کے بعد میرا شہر بھی پانیوں میں بسا ہوا ہے۔:laugh:

643958_353428474742856_845019731_n.jpg

نوٹ: یہ تصویر میں نے فیس بک سے اٹھائی ہے۔ لہذا جگہ کا تعین میرے بس میں نہیں
 
وینس بے چارہ اکلوتا ہے۔
پاکستان کے تو ننانوے فیصد شہر مون سون میں وینس بن جاتے ہیں بشمول کراچی۔۔ :)
 
Top