ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

فلسفی

محفلین
بچوں کے پراجیکٹ یا والدین کے؟
یہ خوب کہی آپ نے، واقعی کبھی کبھار تو میں جھنجھلا جاتا ہوں اور بچوں سے کہتا ہوں کہ یہ اسکول والے کیا پروجیکٹس ہمارے لیے دیتے ہیں۔ لیکن خیر اس عمر میں بھی کافی کچھ سیکھنے کو ملتا یے ورنہ ہم تو فقط صفحات ہی کالے کرتے تھے اپنے وقت میں۔
 
پارلر کے اخراجات بہت ہوتے ہیں کیا مزین کرنے والی یا والا تجربہ کار ہوتا ہے یہ میک اپ کے اخراجات اور ان اشیاء کو اگر خود خریدا جائے اور خود ہی خود پر تهوپا جائے تو کیا یہ طور طریقہ اور سلیقہ ایک ہنر ہے
دنیا جہاں کی اشیاء چہرے پر تهوپ دو رنگ بچپن کی ایک ہوتا ہے جوانی کی علیحدہ اور بڑهاپے کی علیحدہ
مجهے نہیں محسوس ہوتا کوئی میک اپ کرے اور وہ مجھے جوان لگے یا جو خواہش میک اپ کرنے والی کی دل کی مدعا ہوتا ہے ہو بہو ویسے ہی سامنے والے کو وہ دیکهے. اختلاف ہے
 

فلسفی

محفلین
ویسے زمانہ جہالت تها وہ جس وقت میک اپ کے سامان نہیں تهے زینت ٹهیک ہے آپ کر لیں زینت کے لئے گهر سے نکلیں یہ ٹھیک نہیں مجهے ہاہا تب آتا ہے جب ہزاروں روپے کی میک اپ چار گهنٹے بعد دهو ڈالتی ہے تو اس کا مطلب صرف چار گهنٹے آپ نے میک اپ اور پارلر سے جوان رہنے پر ہزاروں روپے خرچ کرنے ہیں گوگل والے ان لفظوں کی ترجمہ نہیں کریں وہ تو ان پراڈکٹس سے اشتہار کی صورت بہت پیسے کماتے ہیں
کوئی کرے یا اسے نہ کرے میک اپ پارلر مگر مجهے ان کی سوچ بوڑھی لگے جو صرف چار گهنٹوں کی جوانی پر ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں یہ طنز بهی نہیں تنقید بهی نہیں
اپنا میرا سوچ ہے
 
Top