عرفان سعید
محفلین
لگتا ہے کہ آفریدی ویک اینڈ کی لڑی کو اینڈ کروا کر چھوڑے گا۔
" یہ میرا اپنا سوچ ہے"
" یہ میرا اپنا سوچ ہے"
سفیر کی باتیں پڑھ کر تو میرا بھی میک اپ کو جی کر رہا ہےلگتا ہے کہ آفریدی ویک اینڈ کی لڑی کو اینڈ کروا کر چھوڑے گا۔
" یہ میرا اپنا سوچ ہے"
ہا ہا ہاسفیر کی باتیں پڑھ کر تو میرا بھی میک اپ کو جی کر رہا ہے
ہم تو نہیں لڑی!آداب لڑی اعتراض کی محور نہیں ہے احترامات
اس کا حل یہی ہے کہ اردو سیکھنے پر توجہ مرکوز رکھیں اور اس کے بعد ہر معاملہ پر اپنی رائے دیں، تاکہ آپ کی بات مکمل طور پر سمجھ آ سکے۔آپکی الجهن آپکی سوچ اپکا مشاہدہ درست ہے طے کرو آپکی دوسرے پر اختیار نہیں ہاں یہ ہے خورد بین نظروں کے مالک لوگ یہاں آپ لوگ ہیں عرض یہ ہے طنز اور اصلاح تنقید عام میرے فہم کے مطابق کچھ ہوتا ہے سمجها کچھ جاتا ہے
تم جھوٹ بولتی ہے، یہ سب تمہارا کیا دھری ہے۔ہم تو نہیں لڑی!
اردو سیکھنے پر توجہ مرکوز رکھیں
اچھی اردو سکھا رہے ہیں آپ لوگتم جھوٹ بولتی ہے، یہ سب تمہارا کیا دھری ہے۔
محترم ماحول سنجیدہ تھا، ہلکا پھلکا مزاح پیدا کرنے کی کوشش کی تھی۔ آپ کی طبع ناز پر گراں گزری تو معافی چاہتا ہوں۔اچھی اردو سکھا رہے ہیں آپ لوگ
لوک کیج کا دوسرا سیزن مکمل کر لیا۔ اور سائیکلنگ بھی ہو گئی۔ اب دیکھیں باقی کا ویک اینڈ کیسا گزرتا ہےکل سائیکلنگ کا پلان ہے لیکن اگر بارش کا چانس ہوا تو بدلنا پڑے گا۔ مزید پلاننگ بیگم کی ٹرپ سے آج رات واپسی کے بعد ہو گی
گھر کی جو صفائی کل کرنے کا پروگرام تھا وہ آج ہی کرنے کے سخت احکامات ملے۔ صبح صفائی کرتے گزر گئی۔ دوست کی طرف برنچ کے لیے اکٹھے ہوئے۔ خوب پیٹ بھر کر حلوہ پوری کھائی۔ پھر آئس کریم۔ گپیں ختم ہی نہیں ہو رہیں۔ شام کا بھی کھانا کھا لیا۔ اب آدھی رات ہونے کو آئی اور چائے کی چسکیاں چل رہیں ہیں۔ تھوڑی دیر میں گھر واپسی۔ صفائی آج ہی کر لی ہے تو کل کا دن سکون سے گزرے گا۔کل ہفتے کو ایک دوست کی طرف برنچ کا پروگرام ہے۔ کل تین خاندان اکٹھے ہوں گے اور حلوہ پوری کا آڈر دیا ہوا ہے۔ ایک پاکستانی فیملی کی خاتون کا اپنا بزنس ہے۔ وہ آڈر پر کھانا مہیا کرتی ہیں۔ ان خاتون کا تعلق کراچی سے ہے۔ غضب کے چنے اور حلوہ بناتی ہیں۔ میرے منہ میں تو ابھی سے پانی آرہا ہے۔
اتوار کا دن گھر کی روز مرہ کی اشیاء کی خریداری اور گھر کے کام کاج میں گزرے گا۔ اس بارسارے گھر کی صفائی میرے ذمے ہے تو ہول اٹھ رہے ہیں۔
عزیزی فلسفی کے بالا اضافۂ ظریفانہ کو ملاحظہ کرکے مابدولت اپنے تئیں ایک درودیوار شکن قہقہہ بلند کرنے سے ، باوجود سعیء بسیار ، نا روک سکے اور قہقہۂ مذکورہ کی شدت ارتعاش سے حسب سابق کوئی اور تو نہیں تاہم مابدولت خود ہی لرزہ براندام ہوکر رہ گئے !(شادی شدی حضرات کو بتانے کی ضرورت نہیں کیوں، اور کنوارے اس پریشانی میں نہ ہی پڑیں تو اچھا ہے) ۔
کل تو اسلام آباد بند ہے سیر کیسے کریں گے؟آج کا دن فیملی کے ساتھ گزرا۔ کل سیر سپاٹے کا پروگرام
اسلام آباد بند ہے۔ پورا ملک بند نہیں ہے۔کل تو اسلام آباد بند ہے سیر کیسے کریں گے؟
پھر کہاں سیر کرنے جا رہے ہیں؟اسلام آباد بند ہے۔ پورا ملک بند نہیں ہے۔
ارے امین بھائی اس قدر شدید اکیلے ہیں آپ؟کوئی اور تو نہیں تاہم مابدولت خود ہی لرزہ براندام ہوکر رہ گئے !