انتظار کرتے ہیں نبیل بھائی کے آنے کادوست نے کہا:نبیل بھائی جواب دیںگے وہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
جزاک اللہنبیل نے کہا:السلام علیکم،
میں وی بلیٹن میں ویب پیڈ کی انٹگریشن پر کام کر رہا ہوں۔ دراصل یہ کافی مشکل ثابت ہوا ہے۔ اسی لیے اس میں اتنی دیر لگ رہی ہے۔ بہرحال میں نے اکثر مشکلات پر قابو پا لیا ہے۔ اس سلسلے میں جلد پیشرفت کی توقع ہے۔
والسلام
نبیل بھائی ۔۔۔۔نبیل نے کہا:السلام علیکم،