وی بلیٹن میں‌ آنے کے بعد ذ پ

دوست

محفلین
میں‌ آج ایک پیغام کرنے کے سلسلے میں ان بکس میں گیا تو کوئی آدھا درجن پیغامات میرے منتظر تھے۔ عادت تھی کہ نیا پیغام آتے ہی ایک پاپ اپ ونڈو مطلع کردیتی تھی لیکن اب ایسا نہیں‌۔ ترجمہ بھی عجیب سا ہے پتا ہی نہیں لگتا کہ پڑھا ہوا ہے یا نہیں۔
اس کا کچھ کریں۔
وسلام
 
میرا خیال ہے کہ کنٹرول پینل سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی ضرورت ہے۔ کنٹرول پینل سے "اختیارات کی ترمیم" پر جائیں۔ وہاں "خاص پیغامات" کے حصہ میں یہ نظام موجود ہے کہ پاپ۔اپ ونڈو کے ذریعہ مطلع کیا جائے یا ای۔میل کے ذریعہ اطلاع فراہم کی جائے؟
 

دوست

محفلین
لو جی یہی مسئلہ تھا۔
اب یہ اختیار سیٹ کردیا ہے کہ نئے پیغام پر پاپ اپ سے مطلع کرے۔
 
Top