گلفام مصطفی
محفلین
مجھے وی بلیٹن کو محفل کی طرز پر اردو میں ڈھالنا ہے۔ کوئی ہے جو میری مدد کرے؟
گلفام مصطفی، میں آپ سے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ آپ کو وی بلیٹن کا اردو ترجمہ درکار ہوگا جو کہ بدقسمتی سے ہم نہیں فراہم کر سکتے۔ جہاں تک وی بلیٹن کے سٹائل کو اردو کے لیے کسٹمائز کرنے کا تعلق ہے تو یہ آسان کام ہے اور اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کے لیے ہیک میں ریلیز کر چکا ہوں۔ یونیکوڈ اردو فورم سیٹ اپ کرنے کے لیے آپ کے ویب ہوسٹ پر مائی ایس کیو ایل 5.0 ، اپاچی 2.0.54 اور php 4.4 کی سپورٹ موجود ہونی چاہیے۔
یہی ذلالت ہے کلوزڈ سورس کی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ترجمہ میرے پاس بھی موجود ہے مگر بات وہی ہے کہ جو نبیل بھائی نے کی.. اگر گلفام صاحب اردو مجلس کے عبد الرحمن صاحب سے بات کریں تو مجھے یقین ہے کہ وہ منع نہیں کریں گے..
واللہ الموفق
وی بلیٹن میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کا موڈ ذیلکے ربط پر موجود ہے:
Add an Urdu Editor to your vBulletin forum - Urdu OpenPad integration