عدنان خالد چوہدری
محفلین
3سال پہلےماں جی نے آج کی رات آخری بار ہمارے ساتھ بسر کی
وہی کمرہ.. وہی بستر٬٬ لیکن ماں تم نہیں ہو
کیوں نہیں ہو؟؟؟
وہی کمرہ.. وہی بستر٬٬ لیکن ماں تم نہیں ہو
کیوں نہیں ہو؟؟؟
لیکن ماں تم نہیں ہو
کیوں نہیں ہو؟؟؟
Bانا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی محترم والدہ صاحبہ کو جنت عالیہ کے بلند باغوں بسیرا عطا فرمائے ۔ آمین
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وہی سب کچھ مگر " تم " نہیں ہو ۔۔۔ ۔۔
کیوں نہیں ہو ۔۔۔ ۔۔؟
یہی " امر " اللہ سچے کا ہے ۔ فنا سب کا مقدر ہے ۔ باقی رہ جانے والی ذات صرف اللہ کی ۔
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ۔۔۔ ۔۔۔ جسم فنا ہو بھی جائیں مگر یہ چھاؤں دعاؤں کی صورت سدا ساتھ رہتی ہے ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں محترم چوہدری بھائی
بے حد شکریہانا للہ و انا الیہ راجعون

بے حد شکریہحوادث کے تھپیڑے اور دورِ جدید کی بھاگتی زندگی .....ان کے ہنگام کسی کو جائے پناہ ملے تو کہاں ملے......اپنا اپنا تجزیہ ہے اور نتیجتاََ اپنی اپنی کتھارسس گاہ.......خدا کا گھر یا گھر کا خدا.......سکون کشید کرنے کی ایک خواہش ہے یا خود سے بدلہ لینے کی ....صنم پرستی سے ہو یا الم پرستی سے ..... کوئی شب پیمائی کا وظیفہ اختیا رکرتا ہے تو کوئی نغمہ ہائے ہجر کے سماع کا .......تلاش ہے سکون کی ، اس سکون کی جسے خود سکون ہو..........
اللہ تعالیٰ سے آپ کے لیے اسی سکون کی دعا ہے.......اور والدہ محترمہ کے لیے مغفرت کی
بے حد شکریہاللہ تعالیٰ آپ کو صبر و استقامت نصیب فرمائے اور آپ کی والدہ کی بال بال مغفرت فرمائے۔
یقینا یہ جدائی عارضی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ کریم جنت کی دائمی خوشیوں میں آپ کو اور ہم سب کو اپنے والدین اور جملہ متعلقین کے ساتھ جمع فرمائے۔
(آمین)
جی ضرور!بے حد شکریہ
الله کے حضور ماں جی کی مغفرت کے لئیے دعا کی درخواست ہے