برادر اوشو ، اپنے میرا استقبال کیا اس محفل میں، جیسے کسی بھی مکانی محفل میں جو پہلا شخص ملتا ہے آپ یقینا اس کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں، انشاللہ یہاں بھی ایسا ہی رہے گا۔خوش آمدید خوش قسمت عمار حسن جی
شکریہ محترمہ، آپکا انٹرویو والا دھاگہ نظر سے گزرا ہے، بہت اچھی کاوش ہے، کیونکہ ہمیشہ جو لوگ مشہور ہوتے ہیں، وہ ہی اپنے تجربے عوام تک پہنچا سکتے ہیں جبکہ اللہ کی ہر تخلیق ایک منفرد حیشیت رکھتی ہے، ہر کسی کو برابر اہمیت ملنی چاہیے۔اردو محفل میں خوش آمدید محترم عمار حسن صاحب
محترم بھائی آپ تو بلاشبہ " سرسری اس جہاں سے گذرے " انٹرویو پڑھ کر بھی " محترمہ " کے خطاب سے نواز دیا ،،،شکریہ محترمہ، آپکا انٹرویو والا دھاگہ نظر سے گزرا ہے
یقینا میرا تعارف انتہا ئ سرسری نو عیت کا تھا، یہ ایسا ہی تھا کہ کوئ انکھوں کو بھا جانے والا اشتھار، لیکن اصلی حقیقت تب پتہ چلتی ہے جب آپ وہ شہہ بازار سے خرید کر استعمال کرتے ہیں، میں اصل نقطہ کی طرف آجاوں، میں بنیادی طور پہ اسلام آباد سے ہوں، پیشہ کے اعتبار سے میں سافٹ ویئر انجینر ہوں، جسے اردو زبان میں شاید مہندس کہا جاے۔ باقی یہ کے اردو ، عربی ، فارسی سیکھنے کا شوق اور ہمت رکھتا ہوں۔ فارسی پے کچھ ہاتھ سیدھا نہیں کر پایا لیکن عربی پے توجہ جاری ہے۔ آپ سے دعا کی التماس ہے،باقی تعارف بھی جاری رہے گا، ساتھ ساتھ جو سمجھ اتا گیا اپنے بارے میں آپ سب کی گوش گزار کرتا رہونگا۔ شکریہ!@emarhassan مزید اپنا تعارف دیجئے ہم آپ سے بہت خوش ہوئے۔
آپ سب حضرات و خواتین کا اتنا خوبصورت استقبال کا شکریہ، اللہ آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرماے۔خوش آمدید
میں ایک شادی شدہ لیکن دل سے آذاد شخص ہوں، اس کی اصل وجہ یہ ہےکہ میراہمسفر مجھے زندگی کا وہ سکون دے رہا ہے جس کی تمنا ہر شخص کرتا ہے شادی کے وقت ۔۔۔
محترم بھائی آپ تو بلاشبہ " سرسری اس جہاں سے گذرے۔۔۔
ممنون ہوں، ۔۔۔خوش آمدید
آپکی دعا کا شکر گزار ہوں، اللہ آپکی توفیقات عالیہ میں اضافہ فرماے۔۔۔۔ الھی آمین۔السلام علیکم
خوش آمدید
بہت خوب جناب، دعا ہے آپ کے اس سکون کو کبھی نظر نہ لگے ۔۔۔۔۔۔ آمین
نہایت خوبصورت شخص کی یاد سمائ ہوئ ہے آپکے اواتار میں، یقینا آپ سے اچھی بنے گی، ممنون ہوں آپکے خوش ہونے پہ ۔۔۔خوش آمدید جناب!