ُپاکستان کے نمونے

توقیر عالم

محفلین
ایک پاکستانی فرانس میں ایک ھائی وے پر گاڑی چلا رھا تھا۔
گاڑی چلاتے چلاتے جس موڑ سے اس نے مڑنا تھا بے دھیانی میں وہ اس سے چھوٹ گیا۔
اگلا موڑ بیس میل بعد آنا تھا۔ تو اس شخص نے تھوڑی دیر سوچا اور پھر پاکستانی اسٹائل میں گاڑی روک کرتیز رفتار ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلانی شروع کردی
تھوڑی دیر بعد پیچھے سے آنے والا ایک ٹرک زور سے ٹکرا گیا
ٹریفک پولیس والا آیا پہلے فرنچ ٹرک ڈرائیور سے بات کرتا رہا اور پھر پاکستانی ڈرائیور کی طرف آیا
پاکستانی گھبرا گیا اور کوئی بہانہ سوچنے لگا
لیکن پولیس والے نے اس کے پاس آ کر کہا
ہم آپ سے معذرت خواہ ھیں ٹرک ڈرائیور نے اتنی شراب پی ھوئی ھے کہ مستی میں کہہ رھا ھے آپ ھائی وے پر ریورس گیئر میں گاڑی چلا رھے تھے۔ ھم اس کو ابھی جیل بھجواتے ھیں۔
آپ جا سکتے ہیں
 
عبیر خان

ادھر ہنسنے والی بات نہیں ہے۔ بلکہ یہ بات ہے کہ۔ فرانس میں تو یہ بات تصور بھی نہیں کی جا سکتی ہے کہ لوگ لائی وے پر ریورس گیئر میں گاڑی چلا رھے ہیں۔ اور وہ اس لیے بچھ گیا کہ فرانس میں لوگ شراب پیتے ہوں گے اس لیے پولیس والے نے سمجھا کہ اس نے شراب پی ہوئی ہے اس لیے ایسا کہ رہا ہے۔
ویسے پھر بھی وہ پاکستانی اگے ہی گیا ہو گا ہاہاہا۔
 
ھاھاھاھاھاھا
بس دیکھ لیں
 
Top