السلام علیکم!
پہلے علمِ عروض کی جانب توجہ دیں۔ ہمارے ہاں سوشل ویب سائٹس پر نام نہاد ”شاعری“ دیکھ کر عوام محض تک بندی ہی کو شاعری سمجھنے لگی ہے۔ آپ پہلے وزن کیا ہے، ردیف و قافیہ، شاعری کی بنیادی باتوں پرتوجہ دیں۔ یہیں محفل پر بہت سا مواد اس سلسلے میں مل جائے گا ان شاء اللہ۔ اور پھر بس! آپ با صلاحیت ہیں، اللہ کا نام لے کر لکھنا شروع کر دیجیے گا۔
سب سے پہلے بحر و
وزن کی خامی کو دور کیجیے۔۔۔
واللہ فیس بکی شعراء کی طرح یہ نہ کہیے گا ”کیا وزن وزن لگا رکھا ہے، ناپ تول کا دھندا ہے کیا؟“
بس اصلاح کی غرض سے بات کہی ہے۔
وعلیکم السلام۔ سر جی یہی تو میں چاہتا ہوں کے باقاعدہ سیکھوں قواعد لیکن کوئی کتاب وغیرہ چاہیے جس سے میں آسانی کے ساتھ سیکھ سکھوں باقاعدہ مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔