اوفہو ۔۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں جسارتوں کی سزا دی جاتی ہواور ۔۔۔ اس کے ساتھ یہ بھی نوٹ کیجئے گا کہ اردو محفل پر ہماری جسارتوں کی تعداد ٹھیک تین ہزارہو گئی ہے۔
مدیحہ گیلانی
ارے بٹیا اب اتنی کسرِ نفسی بھی اچھی نہیں۔ استادِ محترم دا د دے رہے ہیں، سمیٹ لیجیے۔ارے جناب اب ایسا بھی کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ داد اتنا ہی دو کہ جی سنبھل جائے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اب اس قدر بھی نہ ہو کہ دم نکل جائے
جی جی وہ تو ہم سمیٹ چکے ۔۔۔۔۔ ان کی تھپکیوں کے باعث ہی ہم یہاں تک پہنچ پائے ۔۔۔ اللہ ان کو جزائے خیر دے سدا خوش رکھے آمینارے بٹیا اب اتنی کسرِ نفسی بھی اچھی نہیں۔ استادِ محترم دا د دے رہے ہیں، سمیٹ لیجیے۔
ارے جناب اب ایسا بھی کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ داد اتنا ہی دو کہ جی سنبھل جائے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اب اس قدر بھی نہ ہو کہ دم نکل جائے
جی جی وہ تو ہم سمیٹ چکے ۔۔۔ ۔۔ ان کی تھپکیوں کے باعث ہی ہم یہاں تک پہنچ پائے ۔۔۔ اللہ ان کو جزائے خیر دے سدا خوش رکھے آمین
ان دونوں کو کتنے ہی اچھے معٰنوں میں لیا جائے ، پر ہیں تو دو دھاری ۔۔۔ ۔۔ اُففف ہم اتنے کٹیلے نہیں ،بچوں کو ہم سے ڈرا ئیں تو نہیں
وہ لطیفہ یاد آگیا صاحب! ’’دامن بیار‘‘ والا۔ارے بٹیا اب اتنی کسرِ نفسی بھی اچھی نہیں۔ استادِ محترم دا د دے رہے ہیں، سمیٹ لیجیے۔
ان دونوں کو کتنے ہی اچھے معٰنوں میں لیا جائے ، پر ہیں تو دو دھاری ۔۔۔ ۔۔ اُففف ہم اتنے کٹیلے نہیں ،بچوں کو ہم سے ڈرا ئیں تو نہیں
افففف اللہ جی!!!!
بہت ڈراؤنا لکھا آپ نے آپی
اوفہو ۔۔۔ ۔ کہیں ایسا تو نہیں جسارتوں کی سزا دی جاتی ہو
جی جی وہ تو ہم سمیٹ چکے ۔۔۔ ۔۔ ان کی تھپکیوں کے باعث ہی ہم یہاں تک پہنچ پائے ۔۔۔ اللہ ان کو جزائے خیر دے سدا خوش رکھے آمین
وہ لطیفہ بھی سُنا ہی ڈالئیےوہ لطیفہ یاد آگیا صاحب! ’’دامن بیار‘‘ والا۔
دھمکایا کہاں جا رہا ہے !!! اور ورچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ آم کا سیزن تو چلا گیا کب کاہم کیا عرض کریں، خود ہی دیکھ لیجئے پہلے بچوں کو کس نے ڈرایا ۔۔۔
اور اب ۔۔۔ ۔ ہمیں دھمکایا بھی جا رہا ہے۔
اور ’’ورچایا‘‘ بھی جا رہا ہے۔
وہ لطیفہ بھی سُنا ہی ڈالئیے
دھمکایا کہاں جا رہا ہے !!! اور ورچایا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟ آم کا سیزن تو چلا گیا کب کا
وہ ہمیشہ یاد رہتی ہیں ، ویسے یہاں اس وقت ان کا کیا ذکر ؟ آم آپ نہیں کھاتے کیایہ آپ کو مدیحہ گیلانی یکا یک کیسے یاد آ گئیں؟
ارے ہم تو پیڑ بھی گنتے ہیں!وہ ہمیشہ یاد رہتی ہیں ، ویسے یہاں اس وقت ان کا کیا ذکر ؟ آم آپ نہیں کھاتے کیا
السلام علیکم انکل !مدیحہ گیلانی
اِس افسانے کو ضرور پڑھئے گا۔
ارے واہ بہت خوب انکل ۔۔۔ہماری جانب سے بےحد معلوماتی اور مفید جسارتوں پر دلی مبارکباد قبول فرمایئے ۔اور ۔۔۔ اس کے ساتھ یہ بھی نوٹ کیجئے گا کہ اردو محفل پر ہماری جسارتوں کی تعداد ٹھیک تین ہزارہو گئی ہے۔
مدیحہ گیلانی
آدابارے واہ بہت خوب انکل ۔۔۔ ہماری جانب سے بےحد معلوماتی اور مفید جسارتوں پر دلی مبارکباد قبول فرمایئے ۔
انکل اب تک کتنے پیڑ گن چکے ہیں آپ ۔۔!ارے ہم تو پیڑ بھی گنتے ہیں!