اچھا تو جسارتوں پر واہ واہ کی جاتی ہم تو ڈر ہی گئے تھے کہ کہیں ٹیکس نہ لگ جائےارے واہ بہت خوب انکل ۔۔۔ ہماری جانب سے بےحد معلوماتی اور مفید جسارتوں پر دلی مبارکباد قبول فرمایئے ۔
آہا اب مزہ آیا نا اب آئ ہیں ہماری پیاری دوست بہت بہت ، بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر چھٹیاں نہ کیا کریں نا اور دعا پر آمین ! اللہ آپ کو سدا شاد و آباد رکھے آمینبہت عمدہ افسانہ لکھا ہے گل بانو
بہت ساری داد اتنی اچھی کاوش کے نام
اللہ تمہاری تحریر میں مزید روانی ، تاثیر اور پختگی عطا فرمائے آمین
درست کہ رہی ہیں مدیحہ ! اور اتنے بڑے بڑے الفاظ داغ دئیے ہم تو چکرا ہی گئے ارے بھئی اتنی ٹینشن نہ دیا کریںگل بانو ،آپا ماشاءاللہ حقیقت و حسیت،فکر وتخیل آگہی سے بھرپور تحریر ہے ۔
ایک بات ضرور کہنا چاہیں گے کہ کہیں بنا وقفے سے تحریر میں کانٹینیوٹی تاثر میں تعطل کا سبب پیدا کرتی ہے ۔
وہاں اگر وقفہ آجائے تو تحریر کی خوبصورتی اور اثر پذیزی مزید بڑھ جائے ۔
خوبصورت تحریر پر بہت سی داد قبول کیجئے۔
کتنے پیڑ ہوئے بھلا ؟؟؟ارے ہم تو پیڑ بھی گنتے ہیں!
اس کو بھی شذرات کا حصہ سمجھئیے ۔ آپ کی محبت کہ یاد رکھا اللہ آپ کو خوش رکھےشذرات آئے ہوئے کافی دن ہو گئے ہیں۔
آداب عرض ہے محترمہ گل بانوآہا اب مزہ آیا نا اب آئ ہیں ہماری پیاری دوست بہت بہت ، بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر چھٹیاں نہ کیا کریں نا اور دعا پر آمین ! اللہ آپ کو سدا شاد و آباد رکھے آمین
ارے بے فکر رہیں آپا آپ کی جسارتوں پر تو بالکل بھی ٹیکس نہیں لگ سکتا ۔۔اس قدر خوبصورت جسارتیں ہوتی ہیں آپ کی تواچھا تو جسارتوں پر واہ واہ کی جاتی ہم تو ڈر ہی گئے تھے کہ کہیں ٹیکس نہ لگ جائے
ارے کہاں اتنے بڑے الفاظ لکھے ہیں آپا ۔۔درست کہ رہی ہیں مدیحہ ! اور اتنے بڑے بڑے الفاظ داغ دئیے ہم تو چکرا ہی گئے ارے بھئی اتنی ٹینشن نہ دیا کریں
درست کہ رہی ہیں مدیحہ ! اور اتنے بڑے بڑے الفاظ داغ دئیے ہم تو چکرا ہی گئے ارے بھئی اتنی ٹینشن نہ دیا کریں
ہائیں یہ کیا بھئی ۔۔۔۔۔۔۔ عینی بچے امتحانوں والی ڈنڈی یہاں بھی مار دیواووووووو گل آنٹی آپ نے لکھا تو سمجھو زبردست اب پڑھوں یا نہ پڑھوں تو کوئی بات نہی ہے نااااااااااااااا
ارے کہاں اتنے بڑے الفاظ لکھے ہیں آپا ۔۔
یہ تو ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو آپ لکھا کرتی ہیں اور جن کو پڑھنے سے ایک سماں سے بندھ جاتا ہے
اور ٹینشن تو بالکل نہیں لے رہی ہیں آپ ورنہ پھر اس سے بھی بھاری بھرکم لفظوں سے واسطہ پڑنے والا ہے آپ کا
ارے بے فکر رہیں آپا آپ کی جسارتوں پر تو بالکل بھی ٹیکس نہیں لگ سکتا ۔۔اس قدر خوبصورت جسارتیں ہوتی ہیں آپ کی تو
ایک بات ہم سب کو بتائیں ابھی پچھلے دنوں ہماری ملاقات ماہ جبیں جی سے ہوئی ، بہت ہی خلوص و محبت سے ملیں اتنی پیار کرنے والی ہیں کہ ہم تو رشک ہی کرتے رہے کاش اتنا عمدہ مزاج ہمارا بھی ہوتا ہم لگی لپٹی رکھے کہ رہیں ہیں ہمارے پاس وقت کم تھا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں تھیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں اور سچی بات ہے کہ ان کے پاس سے اٹھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا تھا ، بس مجبوری کہ کمی وقت نے ہمیں زیادہ دیر رُکنے نہ دیا ، اب انتظار ہے کہ کب ہمارے گھر آتی ہیںآپ کو فرار ہونے ہی کون دے گا
گل بانو مکھن بہت مہنگا ہوگیا ہے ذرا کم کم لگایا کروایک بات ہم سب کو بتائیں ابھی پچھلے دنوں ہماری ملاقات ماہ جبیں جی سے ہوئی ، بہت ہی خلوص و محبت سے ملیں اتنی پیار کرنے والی ہیں کہ ہم تو رشک ہی کرتے رہے کاش اتنا عمدہ مزاج ہمارا بھی ہوتا ہم لگی لپٹی رکھے کہ رہیں ہیں ہمارے پاس وقت کم تھا ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ باتیں تھیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں اور سچی بات ہے کہ ان کے پاس سے اٹھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا تھا ، بس مجبوری کہ کمی وقت نے ہمیں زیادہ دیر رُکنے نہ دیا ، اب انتظار ہے کہ کب ہمارے گھر آتی ہیں
نووووووووووووو کوئی ڈنڈی نہی ماری ادھر بس وہ ذرا مشکل لگا تھا نا امتحان سے بھی زاداہائیں یہ کیا بھئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ عینی بچے امتحانوں والی ڈنڈی یہاں بھی مار دی
اچھا جی مکھن ہو گیا اب ہم نے تو جو دیکھا محسوس کیا بالکل ویسا کہا اور یہ آپ کے جواب میںگل بانو مکھن بہت مہنگا ہوگیا ہے ذرا کم کم لگایا کرو
گل ، تم خود بہت اچھی ہو اس لئے سب تم کو اچھے نظر آتے ہیں ، میں تو تم سے مل کر بہت خوش ہوئی کہ ملنے ملانے میں تم نے پہل کی تو سارے خوش اخلاقی کے نمبر تو تمہارے ہوئے اور ہاں واقعی اتنی مختصر سی ملاقات سے کافی تشنگی رہ گئی ویسے اتنے کم وقت میں بھی ہم نے باتیں تو اچھی خاصی کرلیں بلکہ دروازے تک ہم بولتے ہی رہے
میں ان شاءاللہ ضرور آؤں گی زندگی بخیر تمہاری محبت کے لئے بہت ممنون ہوں
جی ابھی حاضر کرتے ہیںشذرات آئے ہوئے کافی دن ہو گئے ہیں۔