٭٭٭ جال ٭٭٭

مہ جبین

محفلین
بہت عمدہ افسانہ لکھا ہے گل بانو
بہت ساری داد اتنی اچھی کاوش کے نام
اللہ تمہاری تحریر میں مزید روانی ، تاثیر اور پختگی عطا فرمائے آمین
 
گل بانو

محفلین
بہت عمدہ افسانہ لکھا ہے گل بانو
بہت ساری داد اتنی اچھی کاوش کے نام
اللہ تمہاری تحریر میں مزید روانی ، تاثیر اور پختگی عطا فرمائے آمین
آہا اب مزہ آیا نا اب آئ ہیں ہماری پیاری دوست :) بہت بہت ، بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ :) کر چھٹیاں نہ کیا کریں نا :battingeyelashes:اور دعا پر آمین ! اللہ آپ کو سدا شاد و آباد رکھے آمین :praying:
 
گل بانو

محفلین
گل بانو ،آپا ماشاءاللہ حقیقت و حسیت،فکر وتخیل آگہی سے بھرپور تحریر ہے ۔
ایک بات ضرور کہنا چاہیں گے کہ کہیں بنا وقفے سے تحریر میں کانٹینیوٹی تاثر میں تعطل کا سبب پیدا کرتی ہے ۔
وہاں اگر وقفہ آجائے تو تحریر کی خوبصورتی اور اثر پذیزی مزید بڑھ جائے ۔
خوبصورت تحریر پر بہت سی داد قبول کیجئے۔:)
درست کہ رہی ہیں مدیحہ ! :thumbsup:اور اتنے بڑے بڑے الفاظ داغ دئیے ہم تو چکرا ہی گئے :disappointed:ارے بھئی اتنی ٹینشن نہ دیا کریں :atwitsend:
 
مہ جبین

محفلین
آہا اب مزہ آیا نا اب آئ ہیں ہماری پیاری دوست :) بہت بہت ، بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ :) کر چھٹیاں نہ کیا کریں نا :battingeyelashes:اور دعا پر آمین ! اللہ آپ کو سدا شاد و آباد رکھے آمین :praying:
آداب عرض ہے محترمہ گل بانو :)
اردو محفل کا " جال " ہی کچھ ایسا ہے کہ یہاں سے فرار ہونے کی راہ ہی نہیں ملتی :p
دعا کے لئے بہت ممنون ہوں ۔ آمین
 
عینی شاہ

محفلین
واووووووو گل آنٹی آپ نے لکھا تو سمجھو زبردست :rolleyes::rolleyes::rolleyes:اب پڑھوں یا نہ پڑھوں تو کوئی بات نہی ہے نااااااااااااااا:p:p:p:p
 
درست کہ رہی ہیں مدیحہ ! :thumbsup:اور اتنے بڑے بڑے الفاظ داغ دئیے ہم تو چکرا ہی گئے :disappointed:ارے بھئی اتنی ٹینشن نہ دیا کریں :atwitsend:
ارے کہاں اتنے بڑے الفاظ لکھے ہیں آپا ۔۔:)
یہ تو ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو آپ لکھا کرتی ہیں اور جن کو پڑھنے سے ایک سماں سے بندھ جاتا ہے :)
اور ٹینشن تو بالکل نہیں لے رہی ہیں آپ ورنہ پھر اس سے بھی بھاری بھرکم لفظوں سے واسطہ پڑنے والا ہے آپ کا :heehee:
 
:( :coffee:
 
گل بانو

محفلین
آپ کو فرار ہونے ہی کون دے گا :)
ایک بات ہم سب کو بتائیں ابھی پچھلے دنوں ہماری ملاقات ماہ جبیں جی سے ہوئی ، بہت ہی خلوص و محبت سے ملیں اتنی پیار کرنے والی ہیں کہ ہم تو رشک ہی کرتے رہے کاش اتنا عمدہ مزاج ہمارا بھی ہوتا ہم لگی لپٹی رکھے کہ رہیں ہیں ہمارے پاس وقت کم تھا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں تھیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں اور سچی بات ہے کہ ان کے پاس سے اٹھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا تھا ، بس مجبوری کہ کمی وقت نے ہمیں زیادہ دیر رُکنے نہ دیا ، اب انتظار ہے کہ کب ہمارے گھر آتی ہیں :)
 
مہ جبین

محفلین
ایک بات ہم سب کو بتائیں ابھی پچھلے دنوں ہماری ملاقات ماہ جبیں جی سے ہوئی ، بہت ہی خلوص و محبت سے ملیں اتنی پیار کرنے والی ہیں کہ ہم تو رشک ہی کرتے رہے کاش اتنا عمدہ مزاج ہمارا بھی ہوتا ہم لگی لپٹی رکھے کہ رہیں ہیں ہمارے پاس وقت کم تھا ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ باتیں تھیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں اور سچی بات ہے کہ ان کے پاس سے اٹھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا تھا ، بس مجبوری کہ کمی وقت نے ہمیں زیادہ دیر رُکنے نہ دیا ، اب انتظار ہے کہ کب ہمارے گھر آتی ہیں :)
گل بانو مکھن بہت مہنگا ہوگیا ہے ذرا کم کم لگایا کرو :smile3:
گل ، تم خود بہت اچھی ہو اس لئے سب تم کو اچھے نظر آتے ہیں ، میں تو تم سے مل کر بہت خوش ہوئی کہ ملنے ملانے میں تم نے پہل کی تو سارے خوش اخلاقی کے نمبر تو تمہارے ہوئے :bighug: اور ہاں واقعی اتنی مختصر سی ملاقات سے کافی تشنگی رہ گئی ویسے اتنے کم وقت میں بھی ہم نے باتیں تو اچھی خاصی کرلیں بلکہ دروازے تک ہم بولتے ہی رہے :inlove:
میں ان شاءاللہ ضرور آؤں گی زندگی بخیر :rose: تمہاری محبت کے لئے بہت ممنون ہوں
 
اچھا جی مکھن ہو گیا اب :( ہم نے تو جو دیکھا محسوس کیا بالکل ویسا کہا اور یہ آپ کے جواب میں :bighug:
 
Top