گل بانو
محفلین
وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ ۚ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ۔
تُم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی رہنے چاہیئں جو نیکی کی طرف بُلائیں ، بھلائی کا حکم دیں اور برائیوں سے روکتے رہیں ، جو لوگ یہ کام کریں گے وہی فلاح پائیں گے ۔
(تفھیم القرآن، جلد اول )
سورہ آل عمران 104
تُم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی رہنے چاہیئں جو نیکی کی طرف بُلائیں ، بھلائی کا حکم دیں اور برائیوں سے روکتے رہیں ، جو لوگ یہ کام کریں گے وہی فلاح پائیں گے ۔
(تفھیم القرآن، جلد اول )
سورہ آل عمران 104