محب علوی
مدیر
ٹائپنگ تجاویز اور مشورے
اس جملے کے اختتام کے بعد ایک اسپیس ہے اور پھر ختمہ جو کہ صحیح نہیں ۔
- صفحہ کے آغاز میں سادہ طریقے سے ریختہ صفحہ نمبر درج ہو اور اگر چاہیں تو کتاب صفحہ بھی درج کر دیں (اختیاری)
- دو صفحات کے درمیان صرف ایک لائن کا وقفہ کافی ہے۔ صفحے میں خالی لائن دینے سے گریز کریں۔
- فانٹ کیلبری اور سائز 12 یا 14 استعمال کریں۔
- پرانی املا کو جدید سے بدل کر لکھیں، جیسے ھر کو ہر ، ھو کو ہو ، ھے کو ہے۔
- جملہ ختم ہونے پر آخری لفظ کے ساتھ ہی ختمہ کا نشان مثلاََ
اس جملے کے اختتام کے بعد ایک اسپیس ہے اور پھر ختمہ جو کہ صحیح نہیں ۔