ٹانگہ/گھوڑا گاڑی/بگی

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

میں نے کسی روز گھوڑا گاڑی /بگی میں بیٹھکر سارے لندن کی سیر کو نکلنا ہے :battingeyelashes:
بہت شوق ہے مجھے گھوڑ سواری کا ، اور ٹانگوں کی سیر کا :party:
 

تیشہ

محفلین
بہت خوب!

پہلو میں تیرے کوچوان اچھا نہیں لگتا
ٹانگے پہ ہی جانا تھا تو پیچھے بیٹھ جانا تھا



zzzbbbbnnnn.gif

یہ کتنے مزے کا شعر ہے ۔

میں جب ٹانگےپے چڑھی تو کوچوان کو سناؤں گی


اُس نے سنُ کے مجھے جھانپڑ رسید کرنا ہے اور کہنا ہے جا دفعہ او کسے اور تے بے جاکے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

مگر شعر مزے کا ہے ۔
 

زین

لائبریرین
پنجاب یاد آگیا ۔ میں اور میرا کزن ایک ساتھ سکول جاتے تھے تانگے پر سواری کا بہت مزہ آتا تھا ۔ کئی بار ایسا ہوا کہ ہم کرایے دیئے بغیر بھاگ جاتے :)
 

تیشہ

محفلین
خوشی آجائیے کسی روز ملکر بگی میں لندن کی سیر کرتیں ہیں :battingeyelashes: بہت مزہ آئے گا مجھے بہت شوق ہے اس سواری کا ،، میں نے کسی روز چڑھ جانا ہے اس پے ۔ :battingeyelashes:
آپ بھی آجائیے گا آپکو بھی ساتھ میں لئے جاؤں گی ۔
 

تعبیر

محفلین

فرخ منظور

لائبریرین
:( :confused: :( :confused: :(

مجھے اس شعر کی سمجھ ہی نہیں آئی سچی سے



جو بھی ہے لاگ کہ لانگ پر یہ ہے کیا چیز :confused: :confused: :confused:

کسی زمانے میں ایک خوبصورت لڑکی کو کوچوان کے پہلو میں بیٹھے ہوئے دیکھا تھا تو یہ شعر سوجھا تھا۔ شاید وزن میں شعر نہیں ہے لیکن اس وقت وزن کا اتنا پتہ نہ تھا۔ اس شعر میں شاعر اس لڑکی سے جو کہ تانگے میں کوچوان کے پہلو میں بیٹھی ہے اس سے مخاطب ہو کر کہہ رہا ہے کہ تیرے پہلو میں کوچوان اچھا نہیں لگتا اگر تم نے تانگے پر ہی بیٹھ کر جانا تھا تو پھر تانگے کی پچھلی طرف بیٹھ جانا تھا کم از کم کوچوان کے پہلو میں تو نہ بیٹھتی کہ وہ تمہارے پہلو میں بیٹھا اچھا نہیں لگتا۔
 
Top