ٹرمپ پاکستانیوں کے ویزے بند کر دے - عمران خان کی دعا

خان صاحب کے سامنے عوامی سمندر ہو تو وہ امریکا کو فتح کرنے کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔
خان صاحب کے عوامی سمندر کی حقیقیت کا پول 2013 کے عام انتخابات ، پھر ضمنی انتخابات، گلگت بلتستان انتخابات، بلدیاتی انتخابات اور آخر میں آزاد کشمیر انتخابات اور 30 نومبر کے لاک ڈاؤن نے کھول کھول مارا ہے۔
اُن کی نیت پر شبہ تو مناسب نہیں تاہم ان کے وژن کو بائیس توپوں کی سلامی، جی ہاں! ایک آدھ اضافی سلامی بھی بنتی ہے!

:laughing::laughing::laughing:
 
یاز

محفلین
فرقان احمد صاحب۔۔۔ مجھے تو کل کی ایک اور فکر لگی ہوئی ہے۔ آپ نے حال ہی میں شاعری انگلش ترجمہ کروا کروا کر بھجوائی ہے، اگر ویزے بند ہو گئے تو مارلین کا کیا بنے گا:cool2::cool2::cool2:
مروج چلن تو یہ ہے کہ مارلینیں یہاں آیا کرتی ہیں۔
مظفرگڑھ کی ڈولی بھول گئے کیا؟
 
فرقان احمد

محفلین
مروج چلن تو یہ ہے کہ مارلینیں یہاں آیا کرتی ہیں۔
مظفرگڑھ کی ڈولی بھول گئے کیا؟
بات تو ٹھیک ہے لیکن ریاست پاکستان نے ایرانیوں کی طرح غیرت کھا لی تو پھر کیا ہو گا؟ حفظ ماتقدم کے طور پر فرقان احمد صاحب کو اب ہیومن ٹریفکنگ کی جانکاری بارے میں ایک لڑی کھول لینی چاہیے:)
 
یاز

محفلین
بات تو ٹھیک ہے لیکن ریاست پاکستان نے ایرانیوں کی طرح غیرت کھا لی تو پھر کیا ہو گا؟ حفظ ماتقدم کے طور پر فرقان احمد صاحب کو اب ہیومن ٹریفکنگ کی جانکاری بارے میں ایک لڑی کھول لینی چاہیے:)
ایران ایران است، پاکستان پاکستان است۔
 
فرقان احمد

محفلین
ادھر بڑی دنیا جگاڑی۔۔۔۔ تسی بس پلان دسو اگے ساڈا بندوبست اے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جواب دیتی جا رہی ہے، اس لیے جگاڑ کی تفصیلات پھر سہی۔ ویسے پہلے تو یہی کوشش ہو گی کہ حضرت قبلہ عمران خان نیازی کے دربار بنی گالہ حاضر ہو کر ان سے دست بدستہ درخواست کی جاوے کہ وہ اگلے جلسہء عام میں ٹرمپ کے مواخذے اور صدارت سے محرومی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
 
:rollingonthefloor::laughing::rollingonthefloor::laughing:
 
23wmvdg.jpg
زیک کیا امریکی بھی خلیج عرب کے شہریوں کی طرح کچھ جابز نہیں کرتے ؟ باقی خاتون کا طنز مجھے سمجھ آ گیا ہے۔
 
Top