ٹرومین۔۔۔۔

ٹرومین

سلام ۔۔۔۔ہماری محفل کے پیارے اور معزز ممبر ٹرومین سے اک سوال ۔۔۔
آپ نے کس سے متا ثر ہو کر اپنا ۔۔۔نام ۔۔ٹرومین رکھا ہے ۔۔؟؟؟

فریڈ ٹرومین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیدائش:1930ء
انتقال: 2006ء

فریڈ ٹرومین
سٹین ٹن میں پیدا ہوئے۔ انیس سو اننچاس میں یارک شائر کی طرف سے کیرییر کا آغاز کیا۔ اکیس سال کی عمر میں اپنا پہلا میچ جون انیس سو باون میں انڈیا کے خلاف ٹیسٹ کھیلا۔ انہوں نے اس میچ میں سات وکٹیں لیں اور اس سیریز میں اکتیس رنز کے عوض آٹھ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بنایا۔ٹرومین ٹیسٹ کرکٹ میں تین سو وکٹیں لینے والے پہلے بالر تھے۔ انہوں نے ستاسٹھ میچوں میں تین سو سات وکٹیں حاصل کیں۔ٹرومین کا بالنگ کا انداز بھی دوسروں سے انوکھا تھا اور اس کی وجہ سے انہیں بہت زیادہ رفتار سے گیند کروانے میں مدد ملتی تھی۔پھیپڑوں کے کینسر کے باعث وفات پا ئی۔

ہیری ٹرومین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیری ٹرومین
پیدائش: 1884ء
انتقال: 1972ء
ریاست ہائے متحدہ امریکا کے تینتیسویں صدر ۔ قصبہ لامار ریاست میسوری میں پیدا ہوئے۔ پہلی جنگ عظیم میں فوج میں بھرتی ہوئے اور میجر کے عہدے تک پہنچے ۔ 1934ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ 1944ء میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر نائب صدر چنے گئے۔ اور اپریل 1945ء میں صدر روزویلٹ کی اچانک وفات پر صدر بنے۔ جولائی 1945ء میں پوٹسڈم کانفرنس (جرمنی) میں شریک ہوئے۔ اور جوزف اسٹالن اور ونسٹن چرچل سے جنگ کے بعد پیدا ہونے والے بین الاقوامی مسائل پر گفت و شنید کی۔ 1948ء میں دوبارہ صدر چنے گئے۔ 1952ء میں ریٹائر ہوگئے۔ یہی وہ صدر ہیں جو جاپان کے شہروں ھیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم پھینکنے کے ذمے دار ہیں اگرچہ بعد میں کسی عالمی عدالت میں ان پر مقدمہ نہیں چلا۔
 
ربیع م

محفلین
ایک اور بھی ٹرومین تھا جی!!!!!
مظہر کلیم کے لکھے گئے عمران سیریز میں ایک مجرم کردار جو عمران سے متاثر ہو کر اس کا ساتھی بن جاتا ہے شاید۔

کافی ناولز میں اس کا تذکرہ موجود ہے!!!!!
 
وعلیکم السلام
محفل میں اتنی عزت افزائی کے ساتھ کسی رکن کے نام کی لڑی غالباً پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔:)
ٹرومین نام رکھنے کی وجہ تسمیہ اتفاق سے ان میں سے کوئی نہیں ہے بلکہ جس بناء پر رکنیت اختیار کی تو اُس وقت اور موقع کی مناسبت سے یہی نام موزوں ترین لگا۔:)
ہیری ٹرومین کا اس وقت خیال بھی دماغ میں نہ تھا ورنہ شاید اس نام کا انتخاب نہ کرپاتا۔:)
میرے نام کی لڑی بناکر عزت افزائی کا شکریہ:)
بھلا حقیقی ٹرومین کیا کہتے ہیں ؟؟؟
دو حقیقی ٹرومین کا تذکرہ تو سید لبید غزنوی نے کردیا ہے، ایک کا شاید زیک نے بھی کیا ہے۔:)
میں تو فرضی ٹرومین ہوں۔:)
 
آخری تدوین:

ٹرومین

محفلین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
محفل میں اتنی عزت افزائی کے ساتھ کسی رکن کے نام کی لڑی غالباً پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔:)
ٹرومین نام رکھنے کی وجہ تسمیہ اتفاق سے ان میں سے کوئی نہیں ہے بلکہ جس بناء پر رکنیت اختیار کی تو اُس وقت اور موقع کی مناسبت سے یہی نام موزوں ترین لگا۔:)
ہیری ٹرومین کا اس وقت خیال بھی دماغ میں نہ تھا ورنہ شاید اس نام کا انتخاب نہ کرپاتا۔:)
میرے نام کی لڑی بناکر عزت افزائی کا شکریہ:)
دو حقیقی ٹرومین کا تذکرہ تو سید لبید غزنوی نے کردیا ہے، ایک کا شاید زیک نے بھی کیا ہے۔:)
میں تو فرضی ٹرومین ہوں۔:)
ہم تو آپ ہی کو حقیقی ٹرومین سمجھتے ہیں ۔کیونکہ دوسرے کسی "ٹرومین" سے واقف ہی نہ تھے۔
 
ایک اور بھی ٹرومین تھا جی!!!!!
مظہر کلیم کے لکھے گئے عمران سیریز میں ایک مجرم کردار جو عمران سے متاثر ہو کر اس کا ساتھی بن جاتا ہے شاید۔

کافی ناولز میں اس کا تذکرہ موجود ہے!!!!!
وہ تو بلیک تھنڈر کا باغی ہے:D
 
ٹرومین

محفلین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ہائیں تو کیا ’’عمران سیریز‘‘ کے ’’باغی‘‘ سے متاثر ہوکر ’’عمران خان‘‘ نے اپنی پارٹی میں باغی کو شامل کیا تھا۔o_O ویسے انتخاب خوب تھا ٹرومین اور باغی دونوں صفات ایک ہی شخصیت میں:)
چلیں جی۔۔۔۔
حقیقی سے باغی ہوگئے۔۔۔
ویسے بھی حقیقی، ایم کیو ایم کی باغی تھی ناں!!!
 
سید عمران

محفلین
مجھے باغی بنانے میں سراسر آپ کا ہاتھ ہے اس کے لئے آپ کسی اور کو دوش بھی نہیں دے سکتے۔:)
میرا ہاتھ نہ ہوا نامعلوم افراد کا ہاتھ ہوگیا۔۔۔
جو ہر سازش یا تخریب کاری کے پیچھے ہو۔۔۔
پہلے آپ کو حقیقی بنانے میں پھر باغی بنانے میں!!!
:male-fighter1::male-fighter1::male-fighter1::male-fighter1::male-fighter1:
 
Top