تعارف شاید کروا چکے ہیں ۔ویسے یہ تعارف کا زمرہ ہے۔ آپ اپنا تعارف پیش کیجے۔
نہیں۔کیا اپ کہ ہاں بھی عید کے دوسرے دن کو ( ٹرُو ) اور تیسرے دن کو ( مٓرُو ) کہا جاتا ہے؟
پنڈی وال بابر اعوان کی تصدیقنہیں۔
گو ان الفاظ کا علم شاید لڑکپن سے ہی تھا لیکن باوجود اس کے کبھی گفتگو، تحریر میں استعمال نہیں کیے۔
جی میں نے تو اجتماعی انٹرویو کا زمرہ منتخب کیا تھاویسے یہ تعارف کا زمرہ ہے۔ آپ اپنا تعارف پیش کیجے۔
میں تو بچپن ہی سے یہ الفاظ سنتا آ رہا ہوں، اردو لغت سے بھی اس کا استعمال ملا تھا۔ جب اخباروں میں سینما فلموں کے اشتہارات چھپا کرتے تھے تو اکثر خاص طور پر لکھا ہوتا تھا کہ "عید، ٹرو، مرو چار یا پانچ شو" وغیرہ۔