ٹرین وقت پر؟

عبد الرحمن

لائبریرین
اس طرح کے خوش فہمی پر مبنی دعوے تو لاتعداد ہیں۔ آپ کس کس پر اظہار افسوس کریں گے زیک بھائی!!!؟؟؟
 
زیک

مسافر
مسولینی کے بعد اب جو حکمران بھی یہ دعوی کرتا ہے تو اس پر ہنسا ہی جا سکتا ہے
 
arifkarim

معطل
یہ کس نے دعوی کیا کہ میں نے اپنی حکومت میں ٹرینیں وقت پر چلائیں؟

ہٹلر نے۔ اس نے بالکل صحیح وقت پر ٹرینیں چلا کر صرف چاروں سالوں میں 90 فیصد یورپی یہود کی نسل کشی کر ڈالی۔ یاد رہے کہ یہ والی ٹرینیں لیٹ نہیں ہوتی تھیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Holocaust_train
 
زیک

مسافر
یہ دیکھیں
http://apmlpak.com
Bso5lg1.jpg

آخری نکتہ!
 
قیصرانی

لائبریرین
اس آخری نکتے کے بارے، ٹرینوں کی آمد و رفت کا زیادہ تو اندازہ نہیں، لیکن بہت سال بعد اسی دور میں ٹرین کی سواری کی تھی :)
برین ڈرین کے بارے اتنا کہوں گا اسی دور میں میں ملک سے تو باہر نکلا، لیکن اس کی وجہ میرے پاؤں میں چکر تھا، حکومتی پالیسی نہیں، اور بہت ملک گھوم پھر کر یہاں ایسا پہنچا کہ پھر کہیں نہ پہنچ سکا :)
 
زیک

مسافر
آپ کا اشارہ اس طرف تو نہیں؟
یہ پڑھیں:

We believe that Labour, along with the Trade Unions who provide 85 per cent of their donations, are standing in the way of improving Education, reforming the Welfare State and reducing the budget deficit. We need your help in standing up to them.

If you want to receive regular email updates with exclusive videos, interviews and news from the Conservative Party, leave this box ticked
 
میں سمجھا نہیں۔ کیا یہ یہاں یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ مزدوری اور مزدوروں کی انجمن وغیرہ بہتر تعلیم ، فلاحی ریاست اور بجٹ کا خسارہ کم کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟ اگر یہ سچ ہوتا تو امریکہ میں یہ جو مزدوری اور مزدوروں کی انجمن تاریخ میں اپنے کمزور ترین سطح پر ہیں۔ اسکے باوجود امریکی بجٹ کا خسارہ، فلاحی ریاست کا خسارہ، اور قومی قرضہ کے اخراجات بلند ترین سطح پر ہیں:
http://www.epi.org/news/union-membership-declines-inequality-rises/

جھوٹ اتنی سفاکی سے بولنے کی کیا ضرورت ہے؟
 
Top