ٹرین ویرانے میں چھوڑ کر ڈرائیور عید کی نماز پڑھنے چلا گیا

عثمان رضا

محفلین
11007835631.gif


مآخذ روزنامہ ایکسپریس لاہور
 

خوشی

محفلین
خبر کی سرخی کچھ اور ھے خبر کچھ اور

ڈرائیور کو چاھیے تھا وھیں بیٹھے بیٹھے نماز پڑھا دیتا مگر شاید اس کے پاس لاؤڈ سپیکر نہیں تھا
 
خبر کی سرخی کچھ اور ھے خبر کچھ اور

ڈرائیور کو چاھیے تھا وھیں بیٹھے بیٹھے نماز پڑھا دیتا مگر شاید اس کے پاس لاؤڈ سپیکر نہیں تھا

یہ تو آج کل کی صحافت کا انداز ہے بٹیا۔ ویسے ڈرائور صاحب کے سوا باقی سب کے لئے تو ویرانہ ہی تھا۔
 

خوشی

محفلین
ویسے ڈرائیور کو اس بات کا کیسے علم تھا کہ اس کے سوا کسی اور نے عید کی نماز نہیں پڑھنی
 
اگر وہ اس بات کا اعلان کر دیتا کہ میں عید کی نماز کے لئے جا رہا ہوں تو اس کی قربانی وہیں قبل از نماز ہو جاتی۔ :)
 

arifkarim

معطل
خبر کی سرخی کچھ اور ھے خبر کچھ اور

ڈرائیور کو چاھیے تھا وھیں بیٹھے بیٹھے نماز پڑھا دیتا مگر شاید اس کے پاس لاؤڈ سپیکر نہیں تھا

اگر اسمیں اتنی "سمجھ" ہوتی تو ٹرین "پارک" کرکے اپنے گاؤں جاکر عید کیوں پڑھتا۔ اس دن سیدھی چھٹی نہ مارتا!
 

خوشی

محفلین
آپ کو اس کی سمجھ کا اتنا ادراک کیونکر ہوااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

عسکری

معطل
اس نے سوچا ہو گا یہ سارے اگر میرے گاؤں چلے گئے تو وہاں پر قربانی کو کچھ نا بچے گا۔چلو اس ٹرین میں کسی کو تو عید کی نماز نصیب ہوئی
 

Fari

محفلین
خوب اجروثواب ملا ہوگا اس نماز کا ڈرائیور کو- اور سا تھ میں مسافروں کی-- دعاؤں کا بھی- :battingeyelashes:
 
Top