x boy
محفلین
ذیل میں ٹنڈلی کی تصویر یہ سبزی ہے اس کو قیمے کے ساتھ پکائے یا آلو کے ساتھ دونوں کے ساتھ بہترین ہوتا ہے انڈین لوگ بہت پسند کرتے ہیں اس لئے اسکو انڈین سبزی کہہ سکتے ہیں پاکستان میں میں نے نہیں دیکھا۔۔
یہ نیچے پٹول بنگالی سبزی ہے اس کو بنگالی مختلف طریقے سے کھاتے ہیں دیکھنے میں ٹنڈلی سے تین گناہ بڑا ہے لیکن صورت ایک جیسی معلوم ہوتی ہے سیرت میں زمین آسمان کا فرق، یہ تھوڑی پھیکی سے کھیرے کے ٹیسٹ کا ہوتا ہے جبکہ ٹنڈلی ہلکا کٹھا ہوتا ہے۔۔