ابن سعید
خادم
آج ایک بے حد خوش گوار خبر پڑھنے کا اتفاق ہوا کہ مشہور زمانہ مائکرو بلاگنگ و سوشل نیٹورکنگ سائٹ ٹوئیٹر نے اردو سمیت دیگر دائیں سے بائیں رخ والی زبانوں کے سپورٹ کا اعلان کر دیا ہے اور رضاکاران کو ترجمے کے لئے مدعو کیا ہے۔
اس کے تحت انھوں نے اردو، فارسی، عربی اور ہیبریو زبانوں میں ہیش ٹیگ و دیگر مسائل سے متعلقہ کچھ اقدامات اٹھائے ہیں جن کا تفصیلی جائزہ تو شاید ترجمہ مکمل ہونے کے بعد ہی لیاجا سکے گا۔