ٹوئیٹر اب اردو سمیت دیگر دائیں سے بائیں رک والی زبانوں کے لئے تیار

آج ایک بے حد خوش گوار خبر پڑھنے کا اتفاق ہوا کہ مشہور زمانہ مائکرو بلاگنگ و سوشل نیٹورکنگ سائٹ ٹوئیٹر نے اردو سمیت دیگر دائیں سے بائیں رخ والی زبانوں کے سپورٹ کا اعلان کر دیا ہے اور رضاکاران کو ترجمے کے لئے مدعو کیا ہے۔ :)

اس کے تحت انھوں نے اردو، فارسی، عربی اور ہیبریو زبانوں میں ہیش ٹیگ و دیگر مسائل سے متعلقہ کچھ اقدامات اٹھائے ہیں جن کا تفصیلی جائزہ تو شاید ترجمہ مکمل ہونے کے بعد ہی لیاجا سکے گا۔ :)
 
Top