ٹوٹی پھوٹی چیزوں کی مرمت

شمشاد

لائبریرین
34nmsno.jpg
 

امن ایمان

محفلین
شمشاد چاء پوسٹ بڑی مزے کی ہے :)
لیکن
کل کو اگر کسی نے یہ کہہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دل ٹوٹ گیا ہے ۔۔
جانا اور ذرا ہتھوڑا اور کیل لے کر آنا، میں نے دل جوڑنا ہے۔

آہ میرا دانت ٹوٹ گیا۔۔
کوئی ہے جو مجھے سوئی میں دھاگہ ڈال دے۔


برقی رو منقاطع ہوگئی (مطلب لائٹ چلی گئی) اور میری پوسٹ ادھوری رہ گئی۔۔

پلیززز کوئی میرے گھر کی پاور سپلائی کا کنکشن واپڈا ہاؤس کے میٹر سے جوڑ دے۔

تو پھر۔۔؟؟؟ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹوٹے دل کا کوئی علاج نہیں اسی لیے اس کی تصویر بھی نہیں لگائی، باقی چیزوں کی خیر ہے، جڑ گئیں تو ٹھیک نہیں تو ٹوٹی سے بھی گزارہ ہو جائے گا۔
 
Top