ٹوٹی ہے کوئی شاخِ تمنا شاید
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین نومبر 16، 2013 #2 ماشاءاللہ شاعری بھی خوب ہے اور ڈیزیننگ بھی اعلیٰ۔ ذیشان بھائی یہ کونسی بحر ہے؟
متلاشی محفلین نومبر 16، 2013 #3 محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: ماشاءاللہ شاعری بھی خوب ہے اور ڈیزیننگ بھی اعلیٰ۔ ذیشان بھائی یہ کونسی بحر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ اسامہ بھائی ۔۔۔! میر کی ہندی بحر ہے ۔۔۔ بنیادی طور پر پانچ فعلن ہیں ۔۔۔۔ اس بحر میں بقول مکرمی وارث صاحب کے کسی بھی سببِ ثقیل کو سببِ خفیف میں توڑ سکتے ہیں ۔۔۔ !
محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: ماشاءاللہ شاعری بھی خوب ہے اور ڈیزیننگ بھی اعلیٰ۔ ذیشان بھائی یہ کونسی بحر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ اسامہ بھائی ۔۔۔! میر کی ہندی بحر ہے ۔۔۔ بنیادی طور پر پانچ فعلن ہیں ۔۔۔۔ اس بحر میں بقول مکرمی وارث صاحب کے کسی بھی سببِ ثقیل کو سببِ خفیف میں توڑ سکتے ہیں ۔۔۔ !
متلاشی محفلین نومبر 16، 2013 #4 محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: ماشاءاللہ شاعری بھی خوب ہے اور ڈیزیننگ بھی اعلیٰ۔ ذیشان بھائی یہ کونسی بحر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعشاری نظام میں اس کے ارکان یہ ہوں گے 222211221122
محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: ماشاءاللہ شاعری بھی خوب ہے اور ڈیزیننگ بھی اعلیٰ۔ ذیشان بھائی یہ کونسی بحر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعشاری نظام میں اس کے ارکان یہ ہوں گے 222211221122