arifkarim
معطل
آجکل اے آر وائی ڈیجیٹل پر یتیم بچوں سے متعلق ایک ڈرامہ سیریل "ٹوٹے ہوئے تارے" چل رہا ہے۔ اس ڈرامے کی کہانی پاکستانی معمول کے ڈراموں سے بہت مختلف ہے کہ اسمیں کم سن بچوں کو لیڈ رول دیا گیا ہے اور یہاں یہ بچے چند اقساط کے بعدروایتی طور پر "بڑے" نہیں ہو جاتے
ڈرامے کی کہانی تین یتیم بچوں کے گرد گھومتی ہے جنکے والدین کی ایک حادثہ میں وفات ہوجاتی ہے۔ جسکے بعد انکے ورثاء یتیم بچوں کی کروڑوں کی جائداد ہڑپ کرنے کی انتھک کوششیں کرتے ہیں۔ انہی حقیقی سازشوں کو ایک ڈرامائی رنگ میں نامور پاکستانی ہدایت کار زاہد محمود نے پیش کیا ہے۔ تحریر: دلاور خان
تھیم گانا:
کیا یہ کسی نے ابھی تک دیکھا بھی ہے یا نہیں؟