ٹٹو پر بیٹھ کر (جاوید چوہدری)

1101851778-2.gif
 

عثمان

محفلین
اگرچہ کچھ حقائق اپنی جگہ لیکن چودھری صاحب کی لمبی چھوڑنے کی عادت اب تک گئی نہیں۔
 

عسکری

معطل
یہ آرٹیکل چین کے بارے میں کچھ زیادہ ہی چھوڑ گیا ۔ اگر 1970 میں چین ریزر گڑیا اور پلاسٹک کے کھلونے بناتا تھا تو 1965 میں ایف-6 جنگی جہاز پچاس کی دھائی مین ایف-5 جنگی جہاز کیا آسمان سے ٹپکے تھے ؟اور اسی دوران ساٹھ کی دہائی مین ٹائپ59 ٹینک جو کہ 1200 سے زیادہ پاکستان کو ملے مریخ سے بنے تھے ؟ چین ایک انڈسٹریل پاور تھی 50 کی دھائی سے اور آج بھی ہے
 
Top