بالکل بھی نہیں، بلکہ راگ درباری دیر رات گئے کا راگ ہے۔ رات کے اس پہر میں اس کا اثر چوگنا ہو جاتا ہے یا کم از کم مجھے ایسا لگتا ہے، اور میں خود سو گیا تھا یہ سنتے سنتے
وارث بھائی!! سچ سچ بتائیں، جو بچے ابھی تک جاگ رہے ہیں آپ نے ان کو سلانے کے لیے یہ موسیقی اپلوڈ کی ہے نا
زبردست جناب۔
شکریہ وارث بھائی، میں ابھی کچھ دن پہلے ایسی ویڈیوڈھونڈھ رہا تھا سننے کے لئے مگر ذہن میں نہیں آ رہا تھا اسے کیا لکھ کر سرچ کروں
شکریہ یاز صاحب، یوسف صاحب اور کاشفی صاحب۔شکریہ صاحب شیئر کرنے کے لیئے۔۔ آپ کی جے ہو۔پرنام۔
آپ یو ٹیوب پر ٹھمری اور ترانہ لکھ کر سرچ کریں، امید ہے کافی مطلب کی چیزیں مل جائیں گیشکریہ وارث بھائی، میں ابھی کچھ دن پہلے ایسی ویڈیوڈھونڈھ رہا تھا سننے کے لئے مگر ذہن میں نہیں آ رہا تھا اسے کیا لکھ کر سرچ کروں
ہمیں بھی لگ رہا تھا کہ آپ کو یہ سن کے نیند آ گئی ہے۔ ویسے دونوں شاہکاروں کو بہت دھیان سے سننے کے بعد بھی ہمیں صرف ایک ہی جملے کی سمجھ آئی ہے۔بالکل بھی نہیں، بلکہ راگ درباری دیر رات گئے کا راگ ہے۔ رات کے اس پہر میں اس کا اثر چوگنا ہو جاتا ہے یا کم از کم مجھے ایسا لگتا ہے، اور میں خود سو گیا تھا یہ سنتے سنتے
اور پہلا تو میں نے لکھ ہی دیا تھا، کِن بیرن کان بھرے، کس دشمن سوکن نے میرے پیا کے کان بھرے کہ وہ مجھ سے بات ہی نہیں کرتا۔ ویسے ان ٹھمریوں اور کلاسیکی بندشوں راگ راگنیوں میں الفاظ سے زیادہ ان کی ادائیگی زیادہ اہم ہوتی ہےہمیں بھی لگ رہا تھا کہ آپ کو یہ سن کے نیند آ گئی ہے۔ ویسے دونوں شاہکاروں کو بہت دھیان سے سننے کے بعد بھی ہمیں صرف ایک ہی جملے کی سمجھ آئی ہے۔
"مورا پیا مو سے بولت ناہی"
اس کے علاوہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔
خوب!!اور پہلا تو میں نے لکھ ہی دیا تھا، کِن بیرن کان بھرے، کس دشمن سوکن نے میرے پیا کے کان بھرے کہ وہ مجھ سے بات ہی نہیں کرتا۔ ویسے ان ٹھمریوں اور کلاسیکی بندشوں راگ راگنیوں میں الفاظ سے زیادہ ان کی ادائیگی زیادہ اہم ہوتی ہے
جی بہتر شکریہآپ یو ٹیوب پر ٹھمری اور ترانہ لکھ کر سرچ کریں، امید ہے کافی مطلب کی چیزیں مل جائیں گی
آپ تو ماشاءاللہ خود ادیبہ شاعرہ ہیں، بہتر جانتی ہونگی۔راگ تو خوب ہے بشرطیکہ ڈسپرین پاس ہو . ویسے یہ زیادہ تر موسیقاروں ، فلاسفروں ، شاعروں اور ادیبوں کی ہوائیاں کیوں اڑی ہوتی ہیں ؟
میرا تو بس کبھی کبهار فیوز اڑتا ہے جس کا خمیازہ معصوم قارئین بھگتتے ہیں .آپ تو ماشاءاللہ خود ادیبہ شاعرہ ہیں، بہتر جانتی ہونگی۔
پریکٹس کرتی رہیں، انشاءاللہ دائمی فیوز بھی اُڑ جائے گا۔میرا تو بس کبھی کبهار فیوز اڑتا ہے جس کا خمیازہ معصوم قارئین بھگتتے ہیں .
پہلے مراسلےکی تاریخ دیکھی تو علم ہوا کہ کم و بیش سال ہو گیا۔ اور کان تو نہ جانے کس بیرن نے بھرے تھے لیکن میرا دل نہیں بھرا اس سے، زندہ رہا تو شاید دو چار دہائیاں بھی لگ جائیں۔