کلاسیکی موسیقی ٹھمری - لاگے نہ مورا جیا - غلام علی

محمد وارث

لائبریرین
غلام علی کی آواز میں ایک خوبصورت ٹھمری ۔ لاگے نہ مورا جیا۔ کافی راگ میں۔

چھ منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں سے ایک منٹ خان صاحب نے اپنے تعارف کے لیے وقف کیا ہے۔ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا، واہ!! خوب ہے :)

یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں وارث بھائی کہ باقی کے پانچ منٹ میں سے تین منٹ گلوکار نے "لاگے نہ مورا جیا" کہنے میں گزارا ہے۔ :) :)
 

محمد وارث

لائبریرین
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا، واہ!! خوب ہے :)

یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں وارث بھائی کہ باقی کے پانچ منٹ میں سے تین منٹ گلوکار نے "لاگے نہ مورا جیا" کہنے میں گزارا ہے۔ :) :)
وہ اگر یہ کہنے میں مزید تیس منٹ لگا دیتے تو میں مزید قربان ہو جاتا :)
 
Top