میں نے "jtextboxeditor" جاوا والا پروگرام ہی استعمال کیا ہے۔ اس میں تھوڑی سے تبدیلی کی تھی اس جا جاوا (گرووی) کوڈ یہاں سے حاصل کیجیے۔ اس کی runable جار بنا کر ڈاٹ نیٹ کے پروگرام سے جاوا کا پروگرام چلایا ہے۔ ڈاٹ نیٹ کا پروگرام یہاں سے حاصل کیجیے۔ "jtextboxeditor" کا سورس کوڈ یہاں موجود ہے۔ تصویر بناتے ہوئے لمبائی اور چوڑائی "jtextboxeditor" کی ڈیفالٹ ویلیو استعمال کی ہے جو (2550, 3300) ہے۔فلسفی امیج پروگرام کا سورس مل سکتا ہے؟ میں سسٹم ڈاٹ ڈرائنگ استعمال کر کے امیجز بنا کر تجربہ کرنا چاہتا ہوں۔ یہاں جواب میں مہیا کردہ کوڈ کے مطابق امیج بہت وسیع و عریض نہیں بلکہ ٹیکسٹ کے مطابق بنے گی۔ بٹ میپ سے ٹِف میں بعد میں بدلا جا سکتا ہے، یا شاید سی شارپ میں سے ہی کام چل جائے۔
اس ورک فلو کو استعمال کر کے
jtextboxeditor کیREADME میں لکھا ہے کہمیں نے "jtextboxeditor" جاوا والا پروگرام ہی استعمال کیا ہے۔ اس میں تھوڑی سے تبدیلی کی تھی اس جا جاوا (گرووی) کوڈ یہاں سے حاصل کیجیے۔ اس کی runable جار بنا کر ڈاٹ نیٹ کے پروگرام سے جاوا کا پروگرام چلایا ہے۔ ڈاٹ نیٹ کا پروگرام یہاں سے حاصل کیجیے۔ "jtextboxeditor" کا سورس کوڈ یہاں موجود ہے۔ تصویر بناتے ہوئے لمبائی اور چوڑائی "jtextboxeditor" کی ڈیفالٹ ویلیو استعمال کی ہے جو (2550, 3300) ہے۔
اس کو کیسے حل کیا جا رہا ہے ؟Note: LSTM Training for Tesseract 4.0x is not supported.
تمام پراجیکٹ کے لیے کیا یوں بہتر نہیں ہو گا کہ آپ کے بنائے ہوئے تمام کوڈ مع رن فائل کو گوگل ڈرائیو کے بجائے گٹ ہب پر رکھا جائے؟میں نے "jtextboxeditor" جاوا والا پروگرام ہی استعمال کیا ہے۔ اس میں تھوڑی سے تبدیلی کی تھی اس جا جاوا (گرووی) کوڈ یہاں سے حاصل کیجیے۔ اس کی runable جار بنا کر ڈاٹ نیٹ کے پروگرام سے جاوا کا پروگرام چلایا ہے۔ ڈاٹ نیٹ کا پروگرام یہاں سے حاصل کیجیے۔ "jtextboxeditor" کا سورس کوڈ یہاں موجود ہے۔ تصویر بناتے ہوئے لمبائی اور چوڑائی "jtextboxeditor" کی ڈیفالٹ ویلیو استعمال کی ہے جو (2550, 3300) ہے۔
یہ تو دیکھا ہی نہیں ، اب کیا کریں؟jtextboxeditor کیREADME میں لکھا ہے کہ
اس کو کیسے حل کیا جا رہا ہے ؟
جی وقت نکال کر اپ لوڈ کرتا ہوں، ان شاءاللہتمام پراجیکٹ کے لیے کیا یوں بہتر نہیں ہو گا کہ آپ کے بنائے ہوئے تمام کوڈ مع رن فائل کو گوگل ڈرائیو کے بجائے گٹ ہب پر رکھا جائے؟
یوں بہترین قسم کی ورژننگ بھی ہوتی رہے گی۔
ابھی حل نکل آئے گا مزید ڈسکشن میں، ان شاء اللہ تعالیٰیہ تو دیکھا ہی نہیں ، اب کیا کریں؟
زبردست۔جی وقت نکال کر اپ لوڈ کرتا ہوں، ان شاءاللہ
سطر بہ سطر امیج بنانے کے لیے سی# کا جو کوڈ آپ نے شئیر کیا ہے، وہ بہترین ہے۔میں وقت ملنے پر سطر بہ سطر امیجز بنانے کا کچھ کرتا ہوں۔ ونڈوز والا سیٹ اپ تو نہیں چلے گا 4 والے ورژن پر۔
ویسے تو حل اس کا بھی ہے لیکن ہے ڈونکی ورک۔jtextboxeditor کیREADME میں لکھا ہے کہ
اس کو کیسے حل کیا جا رہا ہے ؟
3.0 version of box files can be converted for use with LSTM training by adding a tab character at end of each line and boxes with space after each word. Mark EOL and Mark EOL Bulk functions under Edit in Box Editor tab of latest version of jTessBoxEditor - jTessBoxEditor-2.0-Beta can be used to add the EOL tabs automatically. Insert mode can be used on last letter of each word to add a box with space. There is no automated way to do this.
اس طریقے سے ٹریننگ ڈیٹا تیار کرتے ہوئے کتنی محنت زیادہ صرف ہو گی ؟ویسے تو حل اس کا بھی ہے لیکن ہے ڈونکی ورک۔
3.0 version of box files can be converted for use with LSTM training by adding a tab character at end of each line and boxes with space after each word. Mark EOL and Mark EOL Bulk functions under Edit in Box Editor tab of latest version of jTessBoxEditor - jTessBoxEditor-2.0-Beta can be used to add the EOL tabs automatically. Insert mode can be used on last letter of each word to add a box with space. There is no automated way to do this.
ابھی یہ کوڈ دیکھا۔بہت زیادہ، اسی لیے ڈونکی ورک لکھا تھا۔ ویسے میں نے ڈاٹ نیٹ والے پروگرام میں تبدیلی کردی ہے۔ اب پروگرام ٹف فائل اور ٹیکسٹ فائل بناتا ہے۔ جس کو "ocrd-train" والے سکرپٹ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ پروگرام گٹ ہب پر موجود ہے۔
Finished! Error rate = 90.689
Failed to load any lstm-specific dictionaries for lang urd!!