ٹیسٹ / ففٹی ففٹی / ٹونٹی ٹونٹی

شمشاد

لائبریرین
ایک صاحب کی والدہ بہت بیمار ہو گئیں۔ وہ انہیں ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔ ڈاکٹر صاحب نے انہیں چیک کیا اور کہا کہ ان کے ٹیسٹ ہوں گے۔

ان صاحب نے کہا " ڈاکٹر صاھب یہ بہت کم زور ہیں۔ آپ ٹونٹی ٹونٹی یا ون ڈے کرا لیں۔"
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بھئی صحیح ہے ناں کسی غریب آدمی کے پاس زیادہ پیسے نہیں ہوتے اور پاکستان میں آج کل بہت سے مریض سالہا سال علاج کرواتے ہیں ۔ میرے خیال سے اس غریب آدمی کا اشارہ اپنی مالی حالت پر تھا ۔
 
Top