ٹیلی نار کی اردو ایس ایم ایس سروس

ساجداقبال

محفلین
merizuban.jpg

ٹیلی نار نے Telenor Meri Zubaan SMS کے نام سے ایک ایس ایم ایس سروس شروع کی ہے جس کے ذریعے آپ کسی کو رومن اردو میں ایس ایم ایس میں‌بھجوائیں تو وصول کنندہ کو وہ یونیکوڈ اردو میں موصول ہوگا۔ ایس ایم ایس پڑھنے کیلیے وصول کنندہ کے سیٹ‌میں اردو کی سپورٹ ضروری ہے۔ استعمال کا طریقہ اور دوسری تفصیلات یہاں‌دیکھیں
یہ سروس فی الوقت 100فیصد درستگی سے رومن اردو کو یونیکوڈ اردو میں‌تبدیل نہیں‌کر پاتی اور نہ ہی مکمل طور پر یہ ممکن ہے۔ تاہم الفاظ کا ذخیرہ صارفین کے بھجوائے گئے میسجز کو دیکھ کر بڑھایا جائیگا۔
 

arifkarim

معطل
لگتا ہے ناروے والوں کو رومن اردو سے یونیکوڈ اردو کی زیادہ فکر ہے :mad:
خود ناروے کی اسٹیٹ کمپنی ہوتے ہوئے انکی سروس یہاں اتنی سخت ناکام ہے۔:)
 
Top