آپ کو ٹیم ورک پسند ہے یا تنہا کام مجھے ٹیم ورک اچھا لگتا ہے اگر ٹیم ہو تو
عزیزامین محفلین مئی 28، 2009 #1 آپ کو ٹیم ورک پسند ہے یا تنہا کام مجھے ٹیم ورک اچھا لگتا ہے اگر ٹیم ہو تو
ع عبدالمجید محفلین مئی 29، 2009 #3 مجھے ٹیم ورک زیادہ پسند ہے البتہ بعض اوقات اکیلئے بھی کام کیا کرتا ہوں
شمشاد لائبریرین جون 1، 2009 #4 کوئی تنہا کام کرے یا ٹیم کی صورت میں، اس سے آپ کی صحت پر کیا اثر پڑنے والا ہے؟ نیز کیا یہ معلومات اکٹھی کر کے آپ کرتے کیا ہیں؟ کیا آپ نے کوئی ڈاٹا بیس بنایا ہوا ہے؟
کوئی تنہا کام کرے یا ٹیم کی صورت میں، اس سے آپ کی صحت پر کیا اثر پڑنے والا ہے؟ نیز کیا یہ معلومات اکٹھی کر کے آپ کرتے کیا ہیں؟ کیا آپ نے کوئی ڈاٹا بیس بنایا ہوا ہے؟