ٹیکسٹ باکس کے تمام آپشنز غائب

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میں نے کل کنٹرول پینل سے اختیارات کی تدوین میں
پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس: بنیادی ایڈیٹر سے تبدیل کر کے بہتر انٹرفیس میں کیا
لیکن اس میں اردو نہیں لکھی جا رہی تھی، صرف انگلش میں ہی لکھ سکتا تھا۔
اسلیئے دوبارہ بنیادی ایڈیٹر کو اپنا لیا، لیکن اس وقت سے ٹیکسٹ باکس کے تمام آپشنز غائب ہو گئے ہیں، جیساکہ مسکراہٹین، لکھائی کا سائز وغیرہ۔



والسلام۔
 

میم نون

محفلین
ہاں اب ٹھیک ہے، بہت شکریہ۔
کیا میں بہتر انٹرفیس استعمال کر سکتا ہوں کہ بنیادی ایڈیٹر پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا؟
 
Top