زیک
مسافر
میں اس مضمون کو ٹھیک سمجھ نہیں سکا۔ صاحب مضمون کالج لیول کے فلسفے کے بنیادی کورس سے آغاز کرتے ہیں۔ اس لیول کا کورس ٹیکسٹ بک سے بھی پڑھایا جا سکتا ہے اور علیحدہ علیحدہ ریڈنگز سے بھی۔ دونوں میں سے کوئی بھی سیلکٹ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اصل بات کلاس ڈسکشن اور مطالعے کی ہے۔
یہاں کالج میں اکثر اساتذہ ایک کتاب ٹیکسٹ بک کے طور پر استعمال نہیں کرتے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مزید میٹیریل بھی اسائن کرتے ہیں۔
نوٹ: یہاں کالج سے مراد چار سالہ بیچلرز لیول ہے نہ کہ پاکستانی ایف ایس سی یا ایف اے