ٹیکس گوشوارے: صرف سچ بولیں

عاطف بٹ

محفلین
10_01.gif
ربط
 

نایاب

لائبریرین
بھائی جب نہری پانی اور بجلی چوری کر کے فصل سیراب کی جائے ۔ تو ٹیکس کیسا ؟؟؟؟
ویسے اس بار قلعی خوب اتر رہی ہے ان محب وطن ٹھیکیدار لٹیروں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
گریب لوگ ہیں جی، ان کی آمدنی ہی نہیں ہے، چندے اور بھتے پر گزارہ کرتے ہیں تو ٹیکس کہاں سے دیں گے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ ایک المیہ ہے کہ جن کے پاس اختیار نہیں انہیں قانون کی پاسداری کرنا پڑ جاتی ہے اور جہاں اختیار و اقتدار ہے وہاں سب معاف۔ کاش ہم لوگ چاہے ایک معمولی ملازم ہوں یا مِل اونر، اپنے فرض کو پہچانتے ہوئے اپنی ذاتی تحریک کے تحت اپنا ٹیکس ادا کریں۔
خوش آئند بات یہ ہے کہ چاہے پہلا قدم ہی سہی، ہم لوگ جانچ پڑتال کی طرف جا رہے ہیں اور ان شاءاللہ آہستہ آہستہ جوابدہی کا عنصر بھی ہماری قومی و انفرادی زندگیوں کا حصہ بن ہی جائے گا۔
 
Top