محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمد بلال اعظم صاحب! آپ کو اس لیے بلایا ہے تاکہ آپ کے ذریعے اس دھاگے کی رونق میں اضافہ ہوجائے۔ جیسے عینی شاہ آنٹ۔۔۔ ۔ نہیں بلکہ عینی شاہ بہن سے ہوتا ہے۔
تو لیجیے میں حاضر ہو گیا اتن ی دیر بعد کیونکہ نوٹی فی کیشن یا تو ملا نہیں یا پھر نظروں سے ہی نہیں گزرا۔
 

نایاب

لائبریرین
یہ کس نے دی آواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
بھلکڑ بھائی یہ " چکر " بہت خطرناک ہوتے ہیں ۔ چکر چڑھا دیتے ہیں ۔ سو چکر سے بچ کر رہنا ہی بہتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
نایاب بھائی یہ ٹیگ والی گپ شپ ہے ہر مراسلے میں کسی نہ کسی کو ضرور ٹیگ کرنا ہے کوئی نہ ملے تو خود کو ٹیگ کر یں
 

عینی شاہ

محفلین
چلو بھئی پھر ذرا کچھ سنا دو اچھا سا۔۔۔
عائشہ عزیز ، ملائکہ تم لوگ بھی آ جاو۔۔۔
آجاؤ بھئی ماہی تم بھی آجاؤ :p
کیا یاد کرو گی چلو تم بھی آجاؤ :dancing:
عینی سناتی ہے تم کو شاعری :rolleyes:
عائشہ، ملائکہ آؤ تم بھی آجاؤ :daydreaming:
بتاو بتاؤ سنو گی تم کیا کہانی
جو ہوگی میری زبانی
ابھی کے لیے بس اتنا کافی ہے
آج میرے پاس ایک ہی ٹافی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

ماہی احمد

لائبریرین
آجاؤ بھئی ماہی تم بھی آجاؤ :p
کیا یاد کرو گی چلو تم بھی آجاؤ :dancing:
عینی سناتی ہے تم کو شاعری :rolleyes:
عائشہ، ملائکہ آؤ تم بھی آجاؤ :daydreaming:
بتاو بتاؤ سنو گی تم کیا کہانی
جو ہوگی میری زبانی
ابھی کے لیے بس اتنا کافی ہے
آج میرے پاس ایک ہی ٹافی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اس میں تو تم نے کسی کو ٹیگا ہی نہیں عینی شاہ
 
Top