گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج ہماری قسمت تھی چاند بھی کافی دیر رہا
کہاں تو ہجر کے دکھ تھے اور کہاں چاند کے کافی دیر رہنے کا ذکر۔
ان سب باتوں سے ہم کیا نتیجہ نکالیں خان بھائی۔
کیا وہ میکے آئی ہوئی ہیں عید کرنے؟
یا یہ کوئی نیا چاند ہے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاہا ان ہی کے کہنے پر تو اعتکاف کیا تھا ہائے کیا بتائیں کہ آج زندگی میں بہت خوش ہوئے
ان ہی کے کہنے پر؟
تبھی تو ہم بھی حیران پریشان کہ خان بھائی آخر غائب کہاں ہو گئے اچانک۔
بس ایک بات سچی سچی بتائیے گا کہ دورانِ اعتکاف ان سے رابطے میں رہے یا ان کے ایک بار کہے کو ہی کافی جان کر تمام مدتِ اعتکاف پوری کی؟
کیونکہ جس حساب سے خوش ہیں، دال کالی کالی دکھ رہی ہے بھائی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top