زیک
مسافر
صرف محفلین؟بتانے کا موقع ہی نہیں ملا سب محفلین کو جن کے نام یاد آئے نام لے کر، سب کو دعاؤں میں یاد رکھا
صرف محفلین؟بتانے کا موقع ہی نہیں ملا سب محفلین کو جن کے نام یاد آئے نام لے کر، سب کو دعاؤں میں یاد رکھا
نہیں، دوست رشتہ دار عام مسلمان جیسے لوگ دعا کرتے ہیںصرف محفلین؟
سچ میں یاد تھا.ہمارا نام تو نہیں یاد رہا ہو گا نا؟
جن کا پوچھا تھا ان کا ذکر ہی آپ گول کر گئےنہیں، دوست رشتہ دار عام مسلمان جیسے لوگ دعا کرتے ہیں
بھئی ۔ انہی کے لیے تو اعتکاف کیا تھا ،جن کا پوچھا تھا ان کا ذکر ہی آپ گول کر گئے
ہاہا ان ہی کے کہنے پر تو اعتکاف کیا تھا ہائے کیا بتائیں کہ آج زندگی میں بہت خوش ہوئےجن کا پوچھا تھا ان کا ذکر ہی آپ گول کر گئے
آج ہماری قسمت تھی چاند بھی کافی دیر رہاجن کا پوچھا تھا ان کا ذکر ہی آپ گول کر گئے
جزاک اللّہ خیرا کثیرابتانے کا موقع ہی نہیں ملا سب محفلین کو جن کے نام یاد آئے نام لے کر، سب کو دعاؤں میں یاد رکھا
وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے۔آج ہماری قسمت تھی چاند بھی کافی دیر رہا
یعنی اجر و ثواب کی ایڈوانس پیمنٹ ۔ہاہا ان ہی کے کہنے پر تو اعتکاف کیا تھا ہائے کیا بتائیں کہ آج زندگی میں بہت خوش ہوئے
یہ پتہ ہے نہ بھیا خان ہیں آخر۔۔۔۔۔۔یعنی آجر و ثواب کی ایڈوانس پیمنٹ ۔
کیا یہ ان وہی ہیں جن کی شادی ہو چکی ہے اور ابھی بھی وہ آپ کو فون کر کے برا بھلا کہتی ہیں یا کوئی نئی والی ہیں؟ہاہا ان ہی کے کہنے پر تو اعتکاف کیا تھا ہائے کیا بتائیں کہ آج زندگی میں بہت خوش ہوئے
کہاں تو ہجر کے دکھ تھے اور کہاں چاند کے کافی دیر رہنے کا ذکر۔آج ہماری قسمت تھی چاند بھی کافی دیر رہا
ان ہی کے کہنے پر؟ہاہا ان ہی کے کہنے پر تو اعتکاف کیا تھا ہائے کیا بتائیں کہ آج زندگی میں بہت خوش ہوئے
اور اب اے خان بھائی کس حال میں ہیں جب چاند انکے گھر میں اتر آیا ہے۔وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے۔
یا پھر یہ حالت رہی ہوگی
تم آ گئے ہو، تو کچھ چاندنی سی باتیں ہوں
زمیں پہ چاند کہاں روز روز اترتا ہے۔۔۔۔۔
اب تو خان بھائی کو بتانا ہی ہوگا ۔واہ اے خان آئیے اور جواب دیجیے ۔۔۔//