السلام علیکم
شکریہ تعبیر اپیا ۔ مگر آپ کی مصروفیات جب کم ہوں تو ضرور آیا کریں
یہ میں آنکھیں مل مل کر دیکھ رہا ہوں کہ تعبیر محفل میں آئی ہیں۔
میں آنکھیں ہی ملتا رہ گیا، چشمہ لگانے کی نوبت ہی نہیں آئی اور وہ آ کر چلی بھی گئیں۔
اب تو تعبیر خواب ہی ہو گئی ہے