ٹی شرٹ ہوئی 100 سال کی

زبیر مرزا

محفلین
header-logo.png

ٹی شرٹ 1913 میں امریکہ میں وجود میں آئی جو امریکن نیوی کے یونیفارم میں شامل کرنے
کے لیے بنائی گئی اسے انڈرشرٹ کہا گیا 1920 میں لغت اسےٹی شرٹ کے نام سے شامل
کیا گیا - مارلن برانڈو نے اس انڈر شرٹ کو فیشن کی شکل دی- موجودہ دور میں ٹی شرٹ
محتلف کمپنیوں کے لوگو، اشتہارات اور اقوال سے سجائی جاتی ہے یہ محتلف سیاسی وسماجی
پیغامات کو عام کرنے کابھی ذریعہ بن چکی ہے یعنی چلتا پھرتا بل بورڈ :)
آپ کے لیے اُدومحفل کے لوگو کے ساتھ ایک ٹی شرٹ


تفصیلی ڈاکومنٹری فلم اور خبریہاں
http://www.washingtonpost.com/postt...deccea-ebdd-11e2-818e-aa29e855f3ab_video.html
 
Top