ٹی وی چینل کی "عمر" 10 سال کیوں؟

حسینی

محفلین
x7151_34372836.jpg.pagespeed.ic.D285HybWkb.jpg

http://www.dunya.com.pk/index.php/author/ilyas-shakir/2014-05-20/7151/34372836#.U3q4tCj7GTQ
 

arifkarim

معطل
شاید ابھی کی خبر ہو؟ کیونکہ میں نے بھی کہیں سنا ایسا :)
کہیں سے کیا مراد یہاں محفل تو نہیں؟ کیونکہ مجھے نیٹ پر ایسا کچھ ایسا نہیں ملا۔ اور ویسے بھی قطر کی حکومت ایک چلتا پھرتا کامیاب عرب دنیا کا سب سے بڑا انگریزی پراپیگنڈا چینل کیوں کسی اور کو بیچے گی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
کہیں سے کیا مراد یہاں محفل تو نہیں؟ کیونکہ مجھے نیٹ پر ایسا کچھ ایسا نہیں ملا۔ اور ویسے بھی قطر کی حکومت ایک چلتا پھرتا کامیاب عرب دنیا کا سب سے بڑا انگریزی پراپیگنڈا چینل کیوں کسی اور کو بیچے گی؟
میرا بھی یہی خیال ہے کہ ابھی اس کالم نگار نے کیا ہے۔ برادرم حسینی نے صرف کالم شیئر کیا ہے :)
 
Top