محب علوی
مدیر
پائتھون 3.7 انسٹالیشن
اس وقت پائتھون کا تازہ ورژن 3.7 ہے جو ہو سکتا ہے آپ کے ڈاون لوڈ کرنے تک بدل جائے۔
پائتھون ڈاؤن لوڈ صفحہ
اوپر دیئے گئے صفحہ تک پہنچنے کے بعد مندرجہ ذیل انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ 64 بٹ انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
پائتھون انسٹالیشن 64 بٹ Windows x86-64 executable installer
یہ ایک MSI فائل ہے۔ فائل ڈاؤن لوڈ ہو جائے تو اسے ڈبل کلک کرنے سے انسٹالیشن سیٹ اپ کھل جائے گا اب اس کی ہدایات کو دیکھتے جائیے اور Next کے بٹن پر کلک کرتے رہیے یہاں تک کہ انسٹالیشن ختم Finishہو جائے۔
اب آپ اس پاتھ سے پائتھون IDLE تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
Start > All Program > Python 3.7.0 > IDLE - Python GUI
یہ کچھ اس طرح کا ہوگا۔
پائتھون IDLE - Interactive Development Environment ہمیں پائتھون پروگرام لکھنے اسے چلانے اور ٹیسٹ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اسے پائتھون شیل بھی کہتے ہیں۔

آخری تدوین: