محمداحمد
لائبریرین
پائتھون شیل سے مانوس (Familiar) ہونے کے لئے شیل کو بطورِ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مثال ملاحظہ کیجے:
پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2 Operand کہلائے گا۔
آپریٹرز کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
پائتھون شیل حساب کا عمل ترجیحی بنیاد پر کرتا ہے۔ یعنی سب سے پہلے قوسین کو حل کیا جائے گا، پھر Exponents (نہ جانے اردو میں اسے کیا کہیں گے)، اس کے بعد ضرب، پھر تقسیم، پھر جمع اور سب سے آخر میں تفریق۔
اسے یاد کرنے کے لئے یہ لفظ PEMDAS یاد کر لیجے۔ میں نے اسے "پریم داس" کے نام سے یاد کیا ہوا ہے ۔ آپ کو جیسے اچھا لگے ویسے یاد کر لیں۔
ترجیحی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
یہ سب چیزیں شیل پر ٹرائی کریں تاکہ آپ اس سے مانوس ہو جائیں۔
مثال ملاحظہ کیجے:
PHP:
>>> 2 + 2 # Hit enter after writing expression
4
>>> 2 * 2
4
>>> 2 / 2
1.0
>>> 2 - 2
0
>>>
پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2 Operand کہلائے گا۔
آپریٹرز کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
کوڈ:
Operator Operation
+ addition
- subtraction
* multiplication
** exponentiation
/ division
// integer division
% modulo (remainder)
پائتھون شیل حساب کا عمل ترجیحی بنیاد پر کرتا ہے۔ یعنی سب سے پہلے قوسین کو حل کیا جائے گا، پھر Exponents (نہ جانے اردو میں اسے کیا کہیں گے)، اس کے بعد ضرب، پھر تقسیم، پھر جمع اور سب سے آخر میں تفریق۔
اسے یاد کرنے کے لئے یہ لفظ PEMDAS یاد کر لیجے۔ میں نے اسے "پریم داس" کے نام سے یاد کیا ہوا ہے ۔ آپ کو جیسے اچھا لگے ویسے یاد کر لیں۔
ترجیحی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
کوڈ:
Parentheses
Exponents
Multiplication
Division
Addition
Subtraction.